هدایت شده از مَـــجـــاز-!
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
#عید_بیعت با #امام_مهدی(عج)، مهمترین روز تاریخ📽
نهم ربیعالاول؛ روز آغاز امامت حضرت ولیعصر(عج) میباشد.
این روز رو باید فرهنگسازی کنیم و به فرزندانمون منتقل کنیم.
رفتار، پوشش و گفتار ما باید در این روز متفاوت باشه.
‹ ࣪•...@MAJAZ_313...•›
رہبر انقلاب کا علماء، امامان جمعہ اور مدارس علمیہ اہل سنت کے مدیران سے ملاقات میں:
موضوع "امت اسلامی" کسی صورت فراموش نہیں ہونا چاہیے
✏️ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح علماء، امامان جمعہ اور مدارس علمیہ اہل سنت کے مدیران سے ملاقات کے دوران "امت اسلامی" کی قیمتی شناخت کی حفاظت کو ضروری قرار دیا اور اسلامی اتحاد کی اہمیت اور بدخواہوں کی کوششوں پر زور دیتے ہوئے کہا: "امت اسلامی" کا موضوع کسی صورت فراموش نہیں ہونا چاہیے۔
✏️ حضرت آیت اللہ خامنہای نے اس ملاقات میں، جو ہفتہ وحدت اور نبی اکرم (ص) کی ولادت با سعادت کے مناسبت سے منعقد ہوئی، کہا: امت اسلامی کی شناخت ایک بنیادی مسئلہ ہے جو قومیت سے آگے ہے اور جغرافیائی حدود امت اسلامی کی حقیقت اور شناخت کو تبدیل نہیں کرتی۔
✏️ انہوں نے اسلامی شناخت کے بارے میں مسلمانوں کو لاپرواہ بنانے کی دشمنانہ کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا: یہ اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے کہ ایک مسلمان غزہ یا دنیا کے کسی دوسرے حصے میں دوسرے مسلمانوں کی مصیبت سے غافل رہے۔
✏️ رہبر انقلاب اسلامی نے اہل سنت کے علماء کو اسلامی شناخت اور امت اسلامی پر زور دینے کی دعوت دی اور بدخواہوں کی جانب سے مذہبی اختلافات کو بڑھاوا دینے کی پچھلی سرگرمیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا: وہ فکری، تبلیغی اور اقتصادی وسائل کا استعمال کرتے ہوئے ہمارے ملک اور دوسرے اسلامی علاقوں میں شیعہ اور سنی کو الگ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور دونوں طرف کے لوگوں کو بدگویی پر مجبور کرکے اختلافات کو بڑھاوا دے رہے ہیں۔
✏️ حضرت آیت اللہ خامنہای نے اس سازشوں کا مقابلہ کرنے اور ان سے نمٹنے کے لیے اتحاد پر زور دیا اور کہا: اتحاد کوئی حکمت عملی نہیں بلکہ ایک قرآنی اصول ہے۔
✏️ رہبر انقلاب اسلامی نے شیعہ اور سنی اتحاد کو نقصان پہنچانے والی جان بوجھ کر یا نادانستہ سرگرمیوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا: با وجود ان تمام سازشوں کے، ہماری اہل سنت کمیونٹی نے اس دشمنانہ جذبے کا عزم کے ساتھ مقابلہ کیا ہے جس کی گواہی ۱۵ ہزار اہل سنت شہداء ہیں جو دفاع مقدس اور دوسرے مواقع پر شہید ہوئے اور بہت سے اہل سنت علماء نے حق اور انقلاب کی راہ میں شہادت پائی۔
✏️ حضرت آیت اللہ خامنہای نے امت اسلامی کی عزت کے اہم مقصد تک پہنچنے کے لیے اتحاد کو ضروری قرار دیا اور کہا: آج ایک ضروری فرض مظلومین غزہ اور فلسطین کی حمایت ہے اور جو کوئی اس فرض سے منحرف ہوگا، اللہ کے ہاں ضرور سوال ہوگا۔
🔹 اس ملاقات میں، مولوی عبدالرحمن چابهاری، مولوی عبدالرحیم خطیبی، اور ماموستا عبدالسلام امامی نے اسلامی جمہوریہ اور رہبر انقلاب کی وحدت ساز کوششوں اور اہل سنت کمیونٹی کی حمایت پر شکریہ ادا کیا اور قومی ترقی کے لیے مقامی وسائل خصوصاً سنی علاقوں میں ان کے استعمال کی ضرورت پر زور دیا اور تکفیری اور انتہا پسند گروپوں سے نمٹنے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔
🌐 به حول و قوه الهی و در سایه توجهات حضرت ولیعصر(ارواحنا له الفداء) بنیاد فرهنگ جعفری با هدف تربیت پژوهشگران و مربیان توانمند در عرصه های
🔹تاریخ کلام
🔹تاریخ صدر اسلام
🔹علوم حدیث و رجال
🔹امامت تطبیقی و تبیینی
🔹نقد وهابیت وطنی
از میان طلاب و دانشجویان علاقهمند اقدام به پذیرش دانش پژوه در دوره نهم آموزش عمومی، مینماید.
🔻شرایط پذیرش
🔹اتمام پایه هفتم یا معادل دانشگاهی آن
🔹موفقیت در آزمون کتبی و مصاحبه
🔻ثبت نام: ۱۷ لغایت ۳۱ شهریورماه ماه ۱۴۰۳
🔻زمان آزمون: ۱ مهرماه ۱۴۰۳
☎️ جهت کسب اطلاعات بیشتر با شماره تلفن های:
۰۲۵-۳۲۹۱۷۶۱۰
۰۹۱۰۲۰۱۶۴۰۱
تماس حاصل فرمایید.
🔸کسب اطلاعات از طریق اکانت ایتا👇
🆔 @MsadeghM67
#بنیاد_فرهنگ_جعفری
🆔 http://t.me/Bfjafari
🆔 https://eitaa.com/Bfjafari
🌐 به حول و قوه الهی و در سایه توجهات حضرت ولیعصر(ارواحنا له الفداء) بنیاد فرهنگ جعفری با هدف تربیت پژوهشگران و مربیان توانمند در عرصه های
🔹تاریخ کلام
🔹تاریخ صدر اسلام
🔹علوم حدیث و رجال
🔹امامت تطبیقی و تبیینی
🔹نقد وهابیت وطنی
از میان طلاب و دانشجویان علاقهمند اقدام به پذیرش دانش پژوه در دوره نهم آموزش عمومی، مینماید.
🔻شرایط پذیرش
🔹اتمام پایه هفتم یا معادل دانشگاهی آن
🔹موفقیت در آزمون کتبی و مصاحبه
🔻ثبت نام: ۱۷ لغایت ۳۱ شهریورماه ماه ۱۴۰۳
🔻زمان آزمون: ۱ مهرماه ۱۴۰۳
☎️ جهت کسب اطلاعات بیشتر با شماره تلفن های:
۰۲۵-۳۲۹۱۷۶۱۰
۰۹۱۰۲۰۱۶۴۰۱
تماس حاصل فرمایید.
🔸کسب اطلاعات از طریق اکانت ایتا👇
🆔 @MsadeghM67
#بنیاد_فرهنگ_جعفری
🆔 http://t.me/Bfjafari
🆔 https://eitaa.com/Bfjafari
آقای احمد فرید فاطمی و آقای اکبر علی (تشکل فرهنگی جهاد تبیین و موسسه تبیین پاکستان) برای شرکت در سی و هشتمین کنفرانس بین المللی وحدت اسلامی عازم تهران شدند
#وحدت #وحدت_اسلامی #هفته_وحدت #میلاد_پیامبر
36.17M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
میلاد حضرت پیامبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم و امام جعفر صادق علیه السلام
#نماهنگ #هفته_وحدت #میلاد_پیامبر #پیامبر_و_امام_صادق
52.74M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
میلاد حضرت پیامبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم و امام جعفر صادق علیه السلام
یا محمد یا احمد یا حمید و یا محمود
#نماهنگ #هفته_وحدت #میلاد_پیامبر #پیامبر_و_امام_صادق
هدایت شده از 🇮🇷 حوزه های علمیه
✅ ثبتنام عیدی ولادت پیامبر گرامی اسلام صلوات الله علیه و آله ؛ ویژه برادران و خواهران طلبه سراسر کشور
🌸🌸🌸🌸
جهت ثبتنام و شرکت در قرعهکشی تا روز یکشنبه یکم مهرماه فرصت دارید به لینک زیر مراجعه نمایید..
https://survey.porsline.ir/s/3gp2u9k
برای سایر طلاب ارسال نمایید.
کارگاه آموزشی حجامت
همراه مدرک معتبر
۳ روزه
رایگان
برای طلاب پاکستان و هندوستان
ثبت نام تا ۷ مهر ۱۴۰۳
برای ثبتنام
@ahmadfatimi
_________________________
• تشکل فرهنگی جهاد تبیین
• مفتاح الحیات دارالشفا
هدایت شده از معاونت پژوهشی مجتمع آموزش عالی حکمت و مطالعات ادیان
#اطلاع_رسانی
#آیین_رونمایی_کتاب
آیین رونمایی از مجموعه کتاب های نقد وهابیت
🔸دانش پژوهان گرامی جهت ثبت نام در این جلسه، به کارشناس معاونت پژوهش آقای مهدی زاده مراجعه نمایند.
🔗 عزیزانی که در این جلسه شرکت نمایند، از تخفیف ویژه ای در خرید این مجموعه برخوردار خواهند شد.
⏰زمان: پنج شنبه ۵. ۷. ۴۰۳، ساعت ۱۰
🏢مکان: قم، بلوار نیایش، جنب مصلی قدس، پژوهشکده باقر العلوم علیه السلام
#جامعة_المصطفی
#مجتمععالیحکمتومطالعاتادیان
هدایت شده از مجتمع آموزش عالی حکمت و مطالعات ادیان
⭕️ اللَّهُمَّ اجْعَلْه فِي دِرْعِكَ الْحَصِينَةِ الَّتِي تَجْعَلُ فِيهَا مَنْ تُرِيدُ.
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
🎐چند جملهای از حضرت علامه مصباح، درباره سرباز ولایت شهید سید مقاومت رض
ـــ ـ ـ ـــ ـ
سید هاشم صفی الدین، جنکے بارے میں جانشین سید مقاومت ہونے کا احتمال دیا جا رہا ہے۔
آپ شہید القائد السید حسن نصر اللہ کے کزن اور 1994 سے رئیس شورای اجرایی حزبالله کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
اس کے علاؤہ آپ سید عبدالله صفیالدین نماینده حزبالله در ایران کے بھائی ہیں. اور شہید قاسم سلیمانی رح کی بیٹی آپکے بیٹے سید رضا صفیالدین کی زوجہ اور آپکی بہو ہیں۔
هدایت شده از 🎙️ جــــهاد تـــــبیین 📸
سید هاشم صفی الدین، جنکے بارے میں جانشین سید مقاومت ہونے کا احتمال دیا جا رہا ہے۔
آپ شہید القائد السید حسن نصر اللہ کے کزن اور 1994 سے رئیس شورای اجرایی حزبالله کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
اس کے علاؤہ آپ سید عبدالله صفیالدین نماینده حزبالله در ایران کے بھائی ہیں. اور شہید قاسم سلیمانی رح کی بیٹی آپکے بیٹے سید رضا صفیالدین کی زوجہ اور آپکی بہو ہیں۔
📍تصاویری از آماده کردن کفن شهید #سید_حسن_نصرالله برای تشییع و تدفین
@jehadetabbyeen