فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
کربلا جانے کی خواہش ہے
مگر ہوں میں غریب
#کانال_لشکر_زینبیون
@lashkarezainabyon
❣کاروان عشق کا راستہ تاریخ کے درمیان سے گزر رھا ھےاور ھر کوئی جو ھمیں ھر لحاظ سے جاننا چاھتا ھے کربلا کی کہانی کو پڑھے لیکن اس کہانئ کو پڑھنا فائدہ نھی رکھتا اگر دل کربلائی نا ھو😭😭💔شھید آوینی رخ عاشورہ آپکی شھدا کے ساتھ❣
#کانال_لشکر_زینبیون
@lashkarezainabyon
5.94M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
داعش کا حشد الشعبی پر بزدلانہ حملہ کئی مجاھد شھید اور زخمی ۔
داعشی وہابیوں میں ہمت نہیں کہ سامنے آ کر لڑیں۔
#کانال_لشکر_زینبیون
@lashkarezainabyon
شہید جہاد مغنیہ🌹
شہید کی دادی کہتی ہیں :
شہادت کے کافی عرصے بعد وہ میرے خواب میں آے۔
میں نے ان سے کہا کیوں دیر کی؟!
میں آپ کے انتظار میں تھی!
کہا:دیر ہوگئی ۔۔۔
کافی طولانی پوچھ گچھ سے نکلے ہیں ۔میں نے پوچھا : کیسی پوچھ گچھ؟!
نماز کے بارے میں پوچھ گچھ کی جگہ زیادہ رکے خاص طور پر صبح کی نماز کا زیادہ پوچھا ۔۔۔۔
#صبح کی نماز کو نہ بھولیں ⚠
ایسا نہ ہو سستی ہمیں سعادت سے محروم کرے! 🌹
🌹اللھم ارزقنا توفیقات شہادت🌹
#کانال_لشکر_زینبیون
@lashkarezainabyon
مقام شهید و فضیلت شهادت در قرآن ۱
وَ لَئِنْ قُتِلْتُمْ فِی سَبِیلِ اللَّهِ أَوْ مُتُّمْ لَمَغْفِرَةٌ مِنَ اللَّهِ وَ رَحْمَةٌ خَیرٌ مِمَّا یجْمَعُونَ
و اگر در راه خدا کشته شوید یا بمیرید، قطعاً آمرزش خدا و رحمت او از [همۀ] آن چه [آنان ] جمع می کنند بهتر است.
سوره آل عمران، آيه 157
#کانال_لشکر_زینبیون
@lashkarezainabyon