eitaa logo
لشکر زینبیون
3هزار دنبال‌کننده
3.2هزار عکس
531 ویدیو
31 فایل
کانال رسمی لشکر خط شکن زینبیون 📡اخبار جهان اسلام، جبهه مقاومت، سیره شهدای مدافع حرم زینبیون مجاهدان عارفی که شور حسینی دارند
مشاهده در ایتا
دانلود
📷 نقشه منتشر شده نیروهای هوادار منصور هادی از وضعیت میدان نبرد در جنوب شهر بندری مهم و ادعای ورود درگیری ها به دروازه های جنوبی بندر http://eitaa.com/joinchat/2131230730C456670fc95
ﺩﺷﻤﻦ ﮐﻮ ﺍﻳﺴﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺳﮯ ﮐﻮئی ﺧﻮﻑ ﻧﮩﻴﮟ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﺎ ﻏﻼﻡ ﮨﻮ ﺟﻮ ﺑﺮﺍﺋﻴﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺭﺋﯿﺴﺎﻧﮧ ﺗﻌﯿﺶ ﻣﻴﮟ ﻏﺮﻕ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﺟﺲ کیﻋﻮﺍﻡ ﻣﻴﮟ ﮐﻮئی ﺟﮍ ﻧﮧ ﮨﻮ، ﻟﻴﮑﻦ ﻭﮦ ﺍﻳﺴﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺳﮯ ﺳﺨﺖ ﺧﺎﺋﻒ ﮨﻴﮟ ﺟﻮ عملی ﺯﻧﺪگی ﻣﻴﮟ ﻧﺎﻓﺬ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻲ ﺯﻧﺪگی ﻣﻴﮟ ﺑﺴﺎ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺮ ﺗﻮﮐﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﺳﻼﻡ ﮨﻮ۔ ﺩﺷﻤﻦ ﺍﺱ ﺍﺳﻼﻡ ﺳﮯ ﻟﺮﺯﮦ ﺑﺮﺍﻧﺪﺍﻡ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻭﻋﺪﮦ ﺍلہی ﭘﺮ ﻳﻘﻴﻦ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ۔ امام خامنہ ای #کانال_لشکر_زینبیون @lashkarezainabyon
📷 هدف قرار دادن کاروان نیروهای اعزامی هوادار منصور هادی به #الحدیده در ساحل غربی توسط نیروهای یمنی با راکت نقطه زن جدید بدر-۱پی http://eitaa.com/joinchat/2131230730C456670fc95
ایران میں عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کا قومی دن ایران بھر میں آج عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کا قومی دن منایا گیا۔ انتالیس سال قبل چار نومبر انیس سو اناسی کو ایران کے انقلابی طلبہ کے ایک گروپ نے اسلامی انقلاب کے خلاف امریکی سازشوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تہران میں قائم امریکی سفارت خانے نما جاسوسی کے اڈے پر قبضہ کر لیا تھا۔ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد تہران میں قائم امریکی سفارت خانہ نوخیز اسلامی حکومت کے خلاف جاسوسی تخریبی اقدامات کی منصوبہ بندی کے مرکز میں تبدیل ہو گیا تھا۔ ایران کی خودمختاری کے خواہاں اور ظلم کے خلاف جدوجہد کرنے والے طلبہ نے چار نومبر کو ایران میں امریکی مداخلت اور اس کے مجرمانہ اقدامات کے خلاف ایک بڑا مظاہرہ کیا اور ملک میں قائم امریکہ کے جاسوسی کے اڈے کی بساط ہمیشہ کے لیے لپیٹ کر رکھ دی۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتے کے روز ملک بھر کے ہزاروں طلبہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ایرانی طلبہ کے ہاتھوں امریکہ کے جاسوسی اڈے پر قبضہ دراصل امریکہ کے منھ پر ملت ایران کا ایک زوردار طمانچہ تھا۔ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ امریکہ پچھلے چالیس برسوں کے دوران جنگ اور اقتصادی پابندیوں کے ذریعے ایران کو مفلوج اور پسماندہ رکھنا چاہتا تھا لیکن نتیجہ امریکہ کی منشا کے مکمل برخلاف نکلا۔ آپ نے فرمایا کہ آج ایران کے خود کفیل ہونے کے ساتھ ساتھ ملک بھر اندرونی پیداوار میں اضافے کی رفتار تیز ہو گئی ہے اور اچھی فکر رکھنے والے نوجوان یونیورسٹی طلبہ کے سیکڑوں فعال گروہ، ملک میں اہم کاموں کی انجام دہی میں مشغول ہیں۔ حکومت امریکہ کے اقدامات، پابندیوں اور بے بنیاد الزامات کے اعادے سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف بدستور سازشوں اور مخاصمت و دشمنی میں مشغول ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں سال مئی میں ایٹمی معاہدے سے غیرقانونی طور پر علیحدگی اختیار اور پابندیاں پھر سے عائد کرنے کا اعلان کیا تھا، ٹرمپ نے چھے اگست کو بھی ایران کے آٹوموبائل اور گولڈ سیکٹر پر غیر قانونی پابندیوں کا اعلان کیا تھا اور اسکے بعد ایران سے تیل خریدنے والے ملکوں کو الٹی میٹم دیا تھا کہ وہ چار نومبر تک ایران سے تیل کی خریداری کا سلسلہ صفر تک پہنچا دیں گے۔ اقتصادی ماہرین نے امریکہ کے اعلان کو ناقابل عمل قرار دیا تھا اور اب ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ ناصر ہمتی نے بڑے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ امریکہ ایرانی تیل کی برآمدات صفر تک پہنچانے میں ناکام ہو گیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ امریکہ نے دنیا کے آٹھ ممالک کو ایران کے خلاف عائد کی جانے والے تیل کی پابندیوں سے مستثنی قرار دے دیا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ڈی ایٹ کے رکن ملکوں کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ بین الاقوامی معاہدوں اور قوانین کے حوالے سے امریکی رویّے نے عالمی نظام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ @lashkarezainabyon http://eitaa.com/joinchat/2131230730C456670fc95
"آپ نوجوانوں کو چاہئیے کہ اپنے آپ کو آنے والے زمانے کے لئے تیار کریں- دشمن آپ کے لئے تیار ہے- تمام دیگر طبقات سے زیادہ آپ نوجوانوں کو آمادگی کی ضرورت ہے- تزکیہ نفس کریں اور دنیا کی محبت کو اپنے دلوں سے نکال دیں" . امام راحل سید روح اللہ خمینی رح #کانال_لشکر_زینبیون @lashkarezainabyon http://eitaa.com/joinchat/2131230730C456670fc95
📷 ادامه بمباران داعش در شرق #دیرالزور توسط جنگنده های ائتلاف 🔺تصاویر دقایقی پیش http://eitaa.com/joinchat/2131230730C456670fc95
دشمن چاہتا ہےشہر قم سے اسلامی انقلاب کے خلاف آواز اٹھے:رہبر معظم دشمن اسلامی نظام کو چوٹ پہنچانے کے لیے پوری کوشش میں ہے قم سے اسلامی انقلاب کے خلاف آواز اٹھے۔ ولایت پورٹل:رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دشمن کے جانب سے اسلامی جمہوریہ کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ دشمن اسلامی نظام کو چوٹ پہنچانے کے لیے پوری کوشش میں ہے شہر قم سے اسلامی انقلاب کے خلاف آواز اٹھے اس لیے کہ یہ انقلاب اسی شہر سے شروع ہوا تھا لہذا دشمن کی پوری کوشش یہ ہے کہ اسی شہر سے اس کے خلاف سب سے پہلے آواز اٹھے۔جس کے لیے وہ انواع اقسا م کے حربے استعمال کر رہا ہے جن میں سے ایک خود ایرانی ماہرین کو استعمال کرتے ہوئے لوگوں کے ذہنوں کو انقلاب کی نسبت خراب کرنا ہے @lashkarezainabyon http://eitaa.com/joinchat/2131230730C456670fc95
🍃🌸تلــاوٺ قرآטּ صبحگاهے🌸🍃 122 ڪلام حق امروز هدیہ به روح: http://eitaa.com/joinchat/2131230730C456670fc95
فارسى ___عربي تردیدی نیست كه اگر ما دست از اهداف متعالی خویش بر نداریم شیاطین نیز ما را به حال خویش رها نخواهند كرد ... . بلا شك إن لم نتخلَ عن أهدافنا المتعالية فإن الشياطين كذلك سوف لا يتركوننا وشأننا ... ❤️ کتاب گنجینه ی آسمانی / ص 350 لاله ها @lashkarezainabyon http://eitaa.com/joinchat/2131230730C456670fc95
📷 پس از درخواست آمریکا برای پایان جنگ در یمن و احتمال وارد کردن فشار به متجاوزان برای این امر، #امارات چند هزار نیروی هوادار منصور هادی و نیروهای متجاوزان را برای تصرف شهر بندری الحدیده راهی حومه این بندر مهم کرد 🔺متجاوزان اکنون از دو جهت شرق و جنوب بندر در حال وارد آوردن فشار برای پیشروی هستند #کانال_لشکر_زینبیون @lashkarezainabyon http://eitaa.com/joinchat/2131230730C456670fc95
📷 فعالیت شبانه توپخانه فرانسه در شرق استان دیرالزور سوریه علیه مواضع #داعش #کانال_لشکر_زینبیون http://eitaa.com/joinchat/2131230730C456670fc95
تشییع پیکر مطهر شهید مدافع حرم حجت الاسلام محمد حسن دهقان روز سه شنبه ۱۵ آبانماه ساعت ۱۴:۳۰ از مسجد امام حسن عسکری علیه السلام به سمت حرم مطهر حضرت معصومه سلام الله علیها وگلزارشهدای علی بن جعفر علیه السلام t.me/lashkarezainabyon http://eitaa.com/joinchat/2131230730C456670fc95
🍃🌸تلــاوٺ قرآטּ صبحگاهے🌸🍃 123 ڪلام حق امروز هدیہ به روح: http://eitaa.com/joinchat/2131230730C456670fc95
📷 بالگرد ضد زیردریایی کاموف-۲۸ ارتش سوریه که در بمباران مواضع گروههای مسلح و تکفیری نیز مشارکت میکند http://eitaa.com/joinchat/2131230730C456670fc95
📷 تصویر ماهواره ای دیگر از سامانه اس-۳۰۰ سوریه در مصیاف (غرب این کشور) 🔺نظامیان سوری در حال آموزش کار با این سامانه پدافندی هستند http://eitaa.com/joinchat/2131230730C456670fc95
📷 نیروهای ویژه امارات در استان الحدیده #یمن 🔺امارات به شدت در تلاش است تا بندر الحدیده زا از کنترل نیروهای یمنی خارج سازد http://eitaa.com/joinchat/2131230730C456670fc95
📷 روز دوم و نهایی رزمایش پدافندی مشترک ارتش و سپاه 🔺بکارگیری سامانه های موشکی تلاش، طبس و مرصاد http://eitaa.com/joinchat/2131230730C456670fc95
📷 روز دوم و نهایی رزمایش پدافندی مشترک ارتش و سپاه 🔺رادار جدید بشیر هوافضای سپاه http://eitaa.com/joinchat/2131230730C456670fc95
🔰برای اولین بار تل آویو اذعان کرد که جرات حمله به سوریه را ندارد 🔹یک رسانه عرب زبان با اشاره به اینکه برای اولین رژیم صهیونیستی اذعان کرده که پس از استقرار سامانه اس ۳۰۰ در سوریه جرات حمله به سوریه را ندارد به شرایط بغرنج نتانیاهو پرداخت @lashkarezainabyon https://eitaa.com/lashkarezainabyon
📷 تصاویر پهپاد ترکیه از ساخت و ساز مقرهای بتنی نظامی در حومه شمالی #سوریه 🔺ترکیه حساسیت ها را برای عملیات علیه کردها در سوریه افزایش داده است. https://eitaa.com/lashkarezainabyon
🍃🌸تلــاوٺ قرآטּ صبحگاهے🌸🍃 124 ڪلام حق امروز هدیہ به روح: https://eitaa.com/lashkarezainabyon