أَوَلَمْ يَرَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَنَّ
السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ كَانَتَا
رَتْقًا فَفَتَقْنَاهُمَا ۖ وَجَعَلْنَا
مِنَ الْمَاءِ كُلَّ شَيْءٍ حَيٍّ ۖ
أَفَلَا يُؤْمِنُونَ
[قرآن آیه 30 سوره انبیاء]
کیا کافر اس بات پر غور نہیں
کرتے کہ آسمان اور زمین پہلے
آپس میں ملے ہوئے تھے پھر ہم
نے دونوں کو جدا کیا۔ اور ہم
نے (پہلے) ہر زندہ چیز کو پانی
سے پیدا کیا ہے۔ کیا یہ
لوگ پھر بھی ایمان نہیں لاتے؟
@noorunalanoor
وَإِذَا قِيلَ لَهُمۡ لَا تُفۡسِدُواْ فِي ٱلۡأَرۡضِ
قَالُوٓاْ إِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُونَ (١١)
[قرآن آیه 11 سوره بقره]
چون به آنان گويند: در زمين
فساد نكنيد مى گويند: فقط
ما اصلاح گريم!
اور جب ان سے کہا جائے کہ زمین
میں فساد نہ پھیلاؤ۔ تو کہتے ہیں
کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں
And when it is said to them,
Do not make mischief in the
land, they say: We are but
peace-makers.
[Quran, S Baqarah V 11]
@noorunalanoor
...إِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِينَ مُنْتَقِمُونَ
[قرآن آیه 22 سوره سجدة]
... مسلّماً ما از مجرمان
انتقام خواهیم گرفت!
...بے شک ہم مجرموں سے
انتقام لینے والے ہیں۔
... Surely We will give
punishment to the guilty.
[Quran V 22, Surah Sajdah]
@noorunalanoor
عَنْ أَميرِالمُؤمِنين عليه السلام:
مَنْ اَمَرَ بَالْمَعْرُوفِ شَّد ظُهُورَ الْمُؤْمِنينَ
[غرر الحكم موضوعى، ج 2، ص 22]
على عليه السلام فرمودند:
كسى كه امـر به معـروف كـند
پشتِ مؤمنان را محكم كرده است.
امام على عليه السلام:
جو بھی اچھے کاموں کا حکم دیتا ہے
وہ مومنوں کی کمر مضبوط کرتا ہے
Imam Ali (pbuh):
One who enjoins what is
good strengthens the
backs of the believers.
[Ghurar al-Hikam v. 2, p. 22]
@noorunalanoor