گرمی کی چهٹیوں کی کلاسیں (لڑکیوں اور چهوٹے لڑکوں کے لیے)
📅 بروز ہفتہ، پیر اور بدھ
🕓 قرآنی کلاسز ⬅️ ۴ سے ۵:۱۵
ہنری کلاسز ⬅️ ۵:۲۰ سے ۶:۴۵
🏠 بمکان جوادالائمہ 18 متری قدس ک 3 پ 300
هزینه 💶
قرآنی کلاسز
طلاب کے لیے ⬅️ ۶۰ هزار تومان
غیر طلاب اور مستطیع طلاب کے لیے ⬅️ ۱۲۰ هزار تومان
ہنری کلاسز
طلاب کے لیے ⬅️ ۸۰ هزار تومان
غیر طلاب اور مستطیع طلاب کے لیے ⬅️ ۱۶۰ هزار تومان
داخلہ کی آخری تاریخ 👈 ۲۰ ذی القعده
کلاسوں کا آغاز ان شاء اللہ ۲ ذی الحجہ بدھ کے دن سے ہوگا
🌼 ہر فرد ایک هنری اور ایک قرآنی کلاس میں شرکت کرسکتا ہے
🚌 ہر جگہ سے ۲۲ افراد جمع ہونے پر سروس بهی دستیاب ہوگی۔
مزید معلومات اور ثبت نام کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں: 09011031514
∞═┄༻↷↭↶༺┄═∞
💢 کانال رسمی "مرکز امور طلاب" در پیامرسان "ایتا":
💠
@Miu_OmorTollab
🌐
http://eitaa.com/Miu_OmorTollab