29.79M حجم رسانه بالاست
از کلید مشاهده در ایتا استفاده کنید
🔖اطلاع رسانی ❇️تربیت مربی ورکشاپ 7 سال سے بالاتر بچوں کے لئے استاد علی صفائی، علیرضا تراشیون اور علیرضا پناہیان کے منظومہ تربیتی سے آشنائی مدرس: آقای محمد مہدی صابری 7 جلسہ صرف جمعہ کے دن صبح 10 سے 12 بجے تک داخلہ فیس: غیر مستطیع افراد کے لئے: 150 تومان مستطیع افراد کے لئے: 300 تومان نوٹ: گذشتہ سال میں مدرسہ میں پڑھانے والے اساتید کو 50% تخفیف دی جائے گی۔ مزید اطلاعات اور داخلہ کے لئے رابطہ کریں: 09102829742 🌐کانال خبری مجتمع آموزش عالی بنت الهدی 🆔 https://eitaa.com/bentolhoda_news