فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
جو انسان بے ھوش ہوں انہیں درد محسوس نہیں ہوتا، سوئے ہوئے انسانوں کو بھی درد نہیں ہوتا، درد کو تو صرف جاگتے ہوئے اور ہوش و ہواس رکھنے والے محسوس کرتے ہیں۔ 🥀عجیب بات ہے، ہمارے درد کہاں ہیں!؟ کیوں ہمیں اپنے درد و غم یاد نہیں ؟ کیا ہم بے ہوش ہو چکے ہیں؟ یا ایسا تو نہیں کہ ہمیں نیند آ گئی ہے؟ کتنی آسانی سے ہزاروں مسلمان قتل کئے جا رہے ہیں اور ہم فقط ان کے بارے میں باتیں ہی کرتے رہ گئے !! ہم میں سے کتنے لوگوں ہیں، جنہوں نے درد کو محسوس کیا ؟💔 اور کتنے لوگوں کی نیندیں اُڑیں؟ کیا ہم اپنی اپنی زندگیوں میں مشغول اور مگن نہیں ہیں؟ ✍️(شھید ) 🔰 زرینہ شاہ نقوی 🔰 پاکستان کانال اطلاع رسانی تبلیغ نوین جامعة الزهراء سلام الله علیهادرایتا ⬇️⬇️ @jz_resane