کارگاہ مقالہ نویسی (تین روز) آئیے نوروز کی چھٹیوں کو درست استعمال کریں۔ امام خامنہ ای کے قرآنی افکار پر عالمی کانفرنس بتعاون انجمن طلاب کھرمنگ پاکستان اردو زبان میں مقالہ نویسی اور ترجمے کے لیے ورکشاپ برگزارکر رہا ہے۔ استاد : قبلہ محمد عسکری(PhD اسکالر) بزمان: از 2 الی 5فروردین چھارشنبہ/پنجشنبہ/شنبہ بمکان: مرکزی دفتر انجمن طلاب کھرمنگ قم القدس 👇👇👇👇👇👇👇👇 کنگرہ کی لمحہ لمحہ کی فعالیت اور اعلانات سے آگاہ ہونے کے لئے نیچے دئے گئے گروپس کو جوائن کریں 👇👇👇👇👇👇👇👇👇 کمیتہ بین الملل اردو https://eitaa.com/joinchat/3854303426C7b85b3cfc1 لنک کانال کنگرہ https://eitaa.com/khamenei_qorani مقالات بھیجنے کی سایٹ:... http://hamayesh.miu.ac.ir/khamenei/fa/ کارگاہ میں شرکت کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر مسیج کریں۔ https://eitaa.com/K_h_javid