*#یا_صاحب_الزمان۴* دنیا ہے میرے واسطے زندان کی مانند گو اہلِ جہاں کے لئے رنگین بہت ہے بیمار ترا مرگ کے بستر پہ پڑا ہے آجاؤ کہ اب معاملہ سنگین بہت ہے #کانال_لشکر_زینبیون @lashkarezainabyon