*ماہ مبارک رمضان 2024میں ھیئت حضرت ام البنین سلام اللہ علیھا کی جانب سے حوزہ علمیہ قم سے تحصیل کردہ مجرب اساتذہ کے زیر نگرانی آفلائن کلاسز کے پانچویں دورہ کا انعقاد*۔
🌱 *کلاسز کا آغاز رمضان کی پہلی تاریخ سے ہوگا*🌱
✴️ *نونہال ،5سے 7 سال تک کی بچیوں کیلئے*
اخلاقی لیکچر اور حفظ قرآن
✴️ *نوگلان، 8 سے 12 سال تک کی بچیوں کیلئے*
اخلاقی لیکچر اور حفظ سورہ یاسین
✴️ *خواتین اور جوان لڑکیوں کیلئے*
1-تفسیر
2-احکام
3-عقائد
4-تجوید قرآن
✴️ - *احکام دین*
خواہران کے دینی اور شرعی احکام کے بارے میں کئے گئے سوالات کے جوابات
✴️- *دینی لیکچر*
#ادارههمیارانتربیتی
#مدیریتفرهنگیتربیتی
#مرکزامورخانوادهها
#جامعهالمصطفیالعالمیه
┈••✾•🍃🌺🍃•✾••┈
🔳ڪانال رسمـے
مدیریت فرهنگی تربیتی
امور خانواده جامعه المصطفی
🆔
@ranjeshirin