eitaa logo
Ustad Hassan Abbasi Urdu | استاد حسن عباسی
112 دنبال‌کننده
13 عکس
0 ویدیو
0 فایل
Ustad Hassan Abbasi Urdu | (Strategist - استاد حسن عباسی (اسٹرٹیجسٹ
مشاهده در ایتا
دانلود
📩 زنده ہونے کیلئے تبدیلی ضرروی ہے اور ہم اپنے آپ میں تبدیلی پہ مامور ہیں. ✍🏻 استاد حسن عباسی ( اسٹرٹیجسٹ - Strategist ) 🌐 facebook.com/uhassanabbasi.ur 🎬 instagram.com/uhassanabbasi.ur 💬 twitter.com/ustadAbbasi_ur 📸 eitaa.com/uhassanabbasi_ur 📱 t.me/uhassanabbasi_ur
📸 *قاسم سلیمانی ایک رجحان ،ایک تفکر* ◀️ آج دنیا میں قاسم سلیمانی نامی مفہوم، نہ صرف ایک حقیقی شخص کے روپ میں ،بلکہ مزاحمت کی نشانی کے طور پر پوری دنیا میں معروف ہے۔ قاسم سلیمانی ایک رجحان ہے جو ایک تحریک ایک فکر اور ایک گروہ کی نشانی ہے۔ جو بوسنیا میں بوسنی عوام کی نجات کا باعث بنے، لبنان میں ، فلسطین میں اور شام میں عوام کی حقیقی حمایت کرنے والے ہیں اورعراق میں بغداد اور دوسرے شہروں کی حفاظت میں مشغول ہیں. ✍🏻 استاد حسن عباسی ( اسٹرٹیجسٹ - Strategist ) 🌐 facebook.com/uhassanabbasi.ur 🎬 instagram.com/uhassanabbasi.ur 💬 twitter.com/ustadAbbasi_ur 📸 eitaa.com/uhassanabbasi_ur 📱 t.me/uhassanabbasi_ur
✍🏻 استاد حسن عباسی ( اسٹرٹیجسٹ - Strategist ) ✨ *Join Us Our Social Media Accounts* ✨ 🌐 facebook.com/uhassanabbasi.ur 🎬 instagram.com/uhassanabbasi.ur 💬 twitter.com/ustadAbbasi_ur 📸 eitaa.com/uhassanabbasi_ur 📱 t.me/uhassanabbasi_ur
📸 *زبان اسلام و انقلاب ،زبان فطرت* ◀️ جب اسلام کی زبان فطرت کی زبان ہےتو اسلام کی دعوت بھی فارسی، عربی، انگریزی، جاپانی یا دوسری زبانوں میں نہیں ہے۔ اسلام کی دعوت، فطرت کی زبان میں ہے۔ اسلامی انقلاب کا رویہ فطری ہے، حزب اللہ لبنان، انصار اللہ یمن وغیرہ کا رویہ فطری ہے؛ اور جب آپ ایک ایسا نکتہ بیان کرتے ہیں جو فطرت کے مطابق ہو اور اس میں دین، مذہب رنگ و نسل، فرقہ اور قومیت کو اہمیت نہیں دیتے تو وہ نکتہ دوسرے انسانوں کی فطرت پر اثر کرتا ہے اور وہ لوگ آکر اس موضوع پر آپ کےساتھ مل جاتے ہیں. ✍🏻 استاد حسن عباسی ( اسٹرٹیجسٹ - Strategist ) 🌐 facebook.com/uhassanabbasi.ur 🎬 instagram.com/uhassanabbasi.ur 💬 twitter.com/ustadAbbasi_ur 📸 eitaa.com/uhassanabbasi_ur 📱 t.me/uhassanabbasi_ur
📸 *شجرہ خبیثہ کی ایجاد میں صیہونزم کا کردار* 💬 جب اسلامی انقلاب کا پیغام جغرافیائی حدود روندتا ہوا باقی دنیا میں برآمد ہوا تو عالمِ صیہونزم نے اس رجحان کو بے اثر کرنے کےلیے عالمِ اسلام کے اندر سے ہی ایک خطرناک موضوع کو جنم دیا۔ انہوں نے ایک نیا رجحان القاعدہ کے نام پر، بوکوحرام کے نام پر، داعش کے نام پر، جند الاسلام، جیش العدل، سپاہ صحابہ، طالبان اور جبہۃ النصرہ کے نام پر، ستر کے قریب گروپس اسلام کے نام پر پورے عالمِ اسلام میں انڈونیشیا سے ملائیشیا تک اور موریشس اور مراکش تک ایجاد کیے۔ان گروہوں میں اہم ترین داعش، القاعدہ، بوکوحرام اور جبہۃ النصرہ وغیرہ ہیں... ✍🏻 استاد حسن عباسی ( اسٹرٹیجسٹ - Strategist ) 🌐 facebook.com/uhassanabbasi.ur 🎬 instagram.com/uhassanabbasi.ur 💬 twitter.com/ustadAbbasi_ur 📸 eitaa.com/uhassanabbasi_ur 📱 t.me/uhassanabbasi_ur
📸 اگر امریکہ جنگ صفین میں ہوتا ◀️ اگر جنگ صفین میں امریکا ہوتا تو علیؑ کے دشمنوں کو سہولتیں فراہم کرتا اور ساتھ ہی ان کی حمایت کرتا بالکل اسی طرح جیسے آج سعودی حکومت کو گولہ بارود، ٹینک، ہوائی جہاز اور دوسرے وسائل فراہم کر رہا ہے تا کہ یمنی عوام کے خلاف استعمال کرے یا جیسے داعش اور النصرہ کو وسائل فراہم کر رہا ہے. ✍🏻 استاد حسن عباسی ( اسٹرٹیجسٹ - Strategist ) 🌐 facebook.com/uhassanabbasi.ur 🎬 instagram.com/uhassanabbasi.ur 💬 twitter.com/ustadAbbasi_ur 📸 eitaa.com/uhassanabbasi_ur 📱 t.me/uhassanabbasi_ur
📸 استعماری حربہ، آئیڈیالوجی کی تخلیق ◀️ برطانیہ نے گذشتہ ڈیڑھ سو سال کے دوران اس خطے میں اپنی موجودگی کو استحکام دینے کےلیے استعماریت کے علاوہ ایک خاص طریقہ کار اختیار کیا ہے۔ یہ طریقہ کار آئیڈیالوجی کی تخلیق اور تشکیل ہے۔ مقامی آئیڈیالوجی سے مراد وہ مکاتب ہیں جو اندر سے جنم لیتےہیں اور مقامی لوگوں کے اعتقادات کی بنیاد پر استعمار کے زیرِ نظر تشکیل پاتے ہیں۔ ◀️ اس کے برعکس ماڈرن آئیڈیالوجی باہر سے آتی ہے اور اس کے تکاملی مراحل میں روشن خیالی جیسے مفاہیم تشکیل پاتےہیں۔ روشن خیال ایسے افراد ہیں جو ابتدا میں نیشنل ازم، مارکس ازم، لبرل ازم،سیکولر ازم اور انڈیوژیول ازم جیسے بیرونی مکاتب کے عاشق ہوتے ہیں۔ ✍🏻 استاد حسن عباسی ( اسٹرٹیجسٹ - Strategist ) 🌐 facebook.com/uhassanabbasi.ur 🎬 instagram.com/uhassanabbasi.ur 💬 twitter.com/ustadAbbasi_ur 📸 eitaa.com/uhassanabbasi_ur 📱 t.me/uhassanabbasi_ur
📸 برطانیہ کی گہری خباثت،دین اور مذہب بطور ہتھیار ◀️ برطانیہ نے چار بنیادی اہداف کو اپنا سرمشق قرار دیا۔ صیہون پہاڑی کو بنیادبنا کر مقامی صیہونی آئیڈیالوجی کی بنیاد ڈالی حالانکہ لوگ سمجھتے تھے کہ یہ یہودیوں کا کارنامہ ہے۔ ہندوستانی، پاکستانی اور بنگلا دیشی مسلمانوں کے مذہبی اعتقادات کے سہارے قادیانیت یا احمدیت کی بنیاد ڈالی اور اس کے بعد شیعہ اعتقادات کو بنیاد بنا کر بہائیت اور بالآخر حنفی و حنبلی آئیڈیالوجی سے وہابیت کی بنیاد ڈالی۔ ◀️ اب حالیہ برسوں کے دوران عیسائیت پر بھی کام کیا اور صیہونزم کی سب سے بڑی اور عالمی آئیڈیالوجی کو اپنا بنیادی اصول قرار دیا اور اوینجلیزم Evangelicalism نیز انجیلی چرچ کو صیہونی و عیسائی کے عنوان سے پیش کیا۔ ✍🏻 استاد حسن عباسی ( اسٹرٹیجسٹ - Strategist ) 🌐 facebook.com/uhassanabbasi.ur 🎬 instagram.com/uhassanabbasi.ur 💬 twitter.com/ustadAbbasi_ur 📸 eitaa.com/uhassanabbasi_ur 📱 t.me/uhassanabbasi_ur
📸 اسرائیل اور عرب امارات اتحاد کا انجام ◀️ صیہونیوں کی داڑھی کا ،امارات کے شیخوں کی دم سے متصل ہونا ،صیہونیوں کی طول عمر کا باعث نہیں بنے گا ◀️اسرائیل اور اماراتی شیوخ دونوں کی بساط سمٹنے والی ہے اور اگلے 20سال نہیں دیکھیں گے۔۔ان شاءاللہ ✍🏻 استاد حسن عباسی ( اسٹرٹیجسٹ - Strategist ) 🌐 facebook.com/uhassanabbasi.ur 🎬 instagram.com/uhassanabbasi.ur 💬 twitter.com/ustadAbbasi_ur 📸 eitaa.com/uhassanabbasi_ur 📱 t.me/uhassanabbasi_ur
📸 *امارات! نہ ملک نہ قوم* ◀️ اس شیخ نشین امارات میں نہ الیکشن ہیں اور نہ پارلیمنٹ، علم سیاست کی مروجہ تعریفوں کی رو سے، نہ ملک ہے، نہ قوم حکومت اور نہ قوم۔ امریکی اور صہیونی رجیم اس قسم کے شیخ نشینوں کے عاشق ہیں؛ جیسے سعودی اور اماراتی شیخ نشین، ایسی دودھ والی گائیں کہ جو اچھی طرح دوہی جا سکیں! ✍🏻 استاد حسن عباسی ( اسٹرٹیجسٹ - Strategist ) 🌐 facebook.com/uhassanabbasi.ur 🎬 instagram.com/uhassanabbasi.ur 💬 twitter.com/ustadAbbasi_ur 📸 eitaa.com/uhassanabbasi_ur 📱 t.me/uhassanabbasi_ur
📸 *مہذب انسان یا مہاجر انسان* ◀️ ہجری (مہدوی) سماج میں مہذب انسان کی بات نہیں بلکہ مہاجر اںسان مد نظر ہے، یعنی سماج کا ہر طبقہ اپنی ہر قسم کی فعالیت کے ساتھ، اپنے آپ سے اللہ تعالی کی طرف ہجرت کے لئے تیار رہے۔ ✍🏻 *استاد حسن عباسی ( اسٹرٹیجسٹ - Strategist )* 🌐 facebook.com/uhassanabbasi.ur 🎬 instagram.com/uhassanabbasi.ur 💬 twitter.com/ustadAbbasi_ur 📸 eitaa.com/uhassanabbasi_ur 📱 t.me/uhassanabbasi_ur
📸 روزہ دار افغان طالبات کی شہادت ◀️ اگر افغان مجاہدین، تکفیریوں کی طرف سے کیے جانے والے ہر دھماکے کا جواب، عرب امارات یا سعودی عرب کے دارالخلافوں میں ان کے جیسا ہی دیتے تو اب یہ دہشت گردی کے واقعات ختم ہو چکے ہوتے۔ ✍🏻 استاد حسن عباسی ( اسٹرٹیجسٹ - Strategist ) 🌐 facebook.com/uhassanabbasi.ur 🎬 instagram.com/uhassanabbasi.ur 💬 twitter.com/ustadAbbasi_ur 📸 eitaa.com/uhassanabbasi_ur 📱 t.me/uhassanabbasi_ur
◀️امریکہ نے افغانستان حکومت کی پشت خالی کردی،ایک ہفتے میں ہی حکومت گر گئی۔خطے اور جہان میں موجود کتنی حکومتیں امریکہ کی حمایت کے بغیر ایک ہفتے سے زائد باقی رہ سکتی ہیں؟ ✍🏻 استاد حسن عباسی ( اسٹرٹیجسٹ - Strategist ) 🌐 facebook.com/uhassanabbasi.ur 🎬 instagram.com/uhassanabbasi.ur 💬 twitter.com/ustadAbbasi_ur 📸 eitaa.com/uhassanabbasi_ur 📱 t.me/uhassanabbasi_ur