eitaa logo
Moqawamat News/مقاومت نیوز
3 دنبال‌کننده
2 عکس
4 ویدیو
0 فایل
دنیائے اسلام میں پیش آنے والے حالات و واقعات سے درست آگہی اور مؤثر انداز میں دنیا کے سامنے اسلام کا حقیقی چہرہ کو پیش کرنا(جہاد تبیین)
مشاهده در ایتا
دانلود
رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں ان ایام میں مجاہد کبیر شہید سید حسن نصر اللہ کے چہلم کی آمد پر انہیں اور دیگر مزاحمتی کمانڈروں، شہید ہنیہ، صفی الدین، یحیی سنوار اور جنرل نیلفروشان کو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان شہداء نے اسلام اور مزاحمتی محاذ کو عزت اور طاقت دی۔ انہوں نے حزب اللہ کو شہید نصر اللہ کی لازوال یاد قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ حزب اللہ نے سید مقاومت کی جرأت، تدبر، صبر اور پختہ اعتقاد کی بدولت غیر معمولی ترقی حاصل کی کہ دشمن ہر قسم کے ہتھیاروں اور پروپیگنڈہ کے طاقت سے لیس ہونے کے باوجود اس حیرت انگیز تحریک پر غلبہ نہیں پا سکے اور خدا کے فضل سے آئندہ بھی نہیں پا سکیں گے۔ حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے غزہ اور لبنان کے جرائم میں امریکہ اور بعض یورپی ممالک کے واضح خونی ہاتھوں کا ذکر کرتے ہوئے لبنان، غزہ اور فلسطین میں مزاحمت کے تسلسل کو حق کے محاذ کی فتح قرار دیا اور فرمایا کہ تحریک مزاحمت کی فتح کے امکانات کی ایک وجہ وعدہ الہی ہے جو جہاد کی اجازت کے بعد مظلوموں کو تاکید کرتا ہے کہ اگر تم خدا کی مدد کرو گے تو خدا کی مدد کا حصول یقینی ہے۔ انہوں نے صیہونی جارحوں کے خلاف گزشتہ چند دہائیوں کی مزاحمتی فتوحات کے تجربے کو حق کے محاذ کی حتمی فتح کے حصول کی ایک اور واضح وجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ گذشتہ 40 سالوں کے دوران حزب اللہ نے صیہونی حکومت کو مختلف مراحل میں شکست دی ہے۔ بیروت، صیدا اور صور کے شہر اور آخر کار اس نے جنوبی لبنان سے مکمل طور پر دستبردار ہونے پر مجبور کیا اور اس ملک کے شہروں، دیہاتوں اور بلندیوں کو اس رجیم کے ناپاک وجود سے خالی کر دیا۔" دشمن حزب اللہ کو شکست دینے میں کامیاب نہیں ہوا اور نہ ہو سکے گا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ہر قسم کے فوجی، سیاسی، نشریاتی اور اقتصادی ہتھیاروں سے لیس صیہونی دشمن اور اس کے سرپرست امریکی صدور کی حمایت کے باوجود دشمن کو پیچھے دھکیلنے اور شکست دینے میں حزب اللہ کی حیرت انگیز طاقت اور اس کی صلاحیتوں میں مسلسل اضافے کے باعث انہیں مجاہدوں کے چھوٹے گروہ سے ایک بہت بڑی تنظیم بننے کو قابل ذکر قرار دیتے ہوے کہا: یہی فاتحانہ تجربہ فلسطینی مزاحمت کا بھی ہے۔ وہ 2008 سے اب تک 9 مرتبہ صیہونی حکومت سے لڑ چکے ہیں اور 9 بار اس حکومت کو شکست دے چکے ہیں۔ انہوں نے فلسطینی مزاحمت کو صیہونی غاصبوں کے خلاف جنگ کا موجودہ فاتح قرار دیتے ہوئے مزید کہا: اس جنگ میں صہیونیوں کا ہدف حماس کو نابود کرنا تھا لیکن دسیوں ہزار افراد کے قتل عام اور اس کے قائدین کی شہادت کے باوجود وہ اس مقصد کو حاصل نہیں کرسکے اور حماس اب بھی لڑ رہی ہے جس کا مطلب صیہونی حکومت کی شکست ہے۔ حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے حزب اللہ کو مضبوط اور صیہونی حکومت کے خلاف نبردآزما طاقت قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ لبنان میں سیاسی شعبوں سے وابستہ افراد سمیت بعض نے اس جہادی تنظیم کے خلاف اپنی زبانیں کھولی ہیں، حالانکہ وہ غلطی پر ہیں اور وہم کا شکار ہیں۔ کیونکہ سید حسن نصر اللہ اور سید صفی الدین جیسی عظیم ہستیوں کو کھونے کے باوجود حزب اللہ اپنے اعلیٰ روحانی جذبے کے ساتھ میدان میں موجود مجاہدین کے ذریعے ایک مضبوط جنگ لڑ رہی ہے اور دشمن اس پر غلبہ نہیں پا سکا ہے اور نہ آئندہ پا سکے گا۔ انہوں نے اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا اور خطہ ایک ایسا دن دیکھے گا جب صیہونی حکومت کو ان مجاہدین کے ہاتھوں واضح طور پر شکست ہو جائے گی۔ ہمیں امید ہے کہ آپ سب اس دن کا مشاہدہ کریں گے۔ ☑️ مـــــــقاومـــــــت نـــــــیوز 🪀 https://chat.whatsapp.com/GXKYA5EwYsA59H91Y5jMDf 💬 https://eitaa.com/Moqawamatnews
پاراچنار سے امن مارچ شروع/امن مارچ کسی قبیلے یا فرقے کے خلاف نہیں، شرکاء تمام بند راستے کھولنے اور علاقے میں امن کیلئے پاراچنار سے قبائل نے امن مارچ شروع کردیا، ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار سے قبائل نے امن مارچ شروع کردیا۔ مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تمام بند راستے کھولنے اور علاقے میں امن کیلئے پاراچنار سے قبائل نے امن مارچ شروع کردیا، ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار سے قبائل نے امن مارچ شروع کردیا۔ مین شاہراہ پر عوام کا جم غفیر مارچ میں شریک ہوا ہے۔ امن مارچ میں ہر عمر کے لوگ حصہ لے رہے ہیں۔ قبائلی راہنما جلال بنگش کا اس موقع پر کہنا تھا کہ 12 اکتوبر سے بند راستے کھلنے کیلئَے ستائیس روز انتظار کیا، علاقے میں محصور عوام مجبورآ آج اپنے حق کے لئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ راستے کھلنے اور محفوظ بنانے تک امن پیدل مارچ جاری رکھنگے۔ قبائلی رہنما آغا تجمل حسین کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ہم غیر مسلح اور تمام قبائل کے لئے امن کا پیغام دینے کے لئے امن مارچ کر رہے ہیں، امن مارچ کسی قبیلے یا فرقے کے خلاف نہیں بلکہ حکومت کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے عوام کو تحفظ دینے کی ذمہ داری سے انکھیں بند کر رکھی ہیں۔ ☑️ مـــــــقاومـــــــت نـــــــیوز 🪀 https://chat.whatsapp.com/GXKYA5EwYsA59H91Y5jMDf 💬 https://eitaa.com/Moqawamatnews
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
شمالی یمن کے آسمان میں ایک امریکی ڈرون کو مار گرایا یمن کے فضائی دفاعی نظام نے اس ملک کے شمال میں صوبہ جوف کے آسمان میں ایک امریکی ڈرون MQ-9 کو مار گرایا۔ یمنی ذرائع نے اعلان کیا: یہ جدید امریکی ڈرون صوبہ جوف کی فضائی حدود میں جاسوسی کی کارروائیاں کر رہا تھا۔ ☑️ مـــــــقاومـــــــت نـــــــیوز 🪀 https://chat.whatsapp.com/GXKYA5EwYsA59H91Y5jMDf 💬 https://eitaa.com/Moqawamatnews
ایمسٹرڈیم میں مسلمان نوجوان سے اسرائیلی ٹیم "مکابی تل ابیب" کے مداحوں لڑ پڑے اسرائیل کی وزارت خارجہ نے گزشتہ رات کو "ایمسٹرڈیم قتل عام" کا نام دیا۔ یہ اسرائیلی (مکابی تل ابیب) ایک منٹ کی خاموشی کے دوران ہسپانوی سیلاب کے متاثرین کے لیےچیخ رہے تھے اور آواز بلند کر رہے تھے۔انہیں کئی گلیوں میں فلسطینی پرچم اتارتے اور پولیس کی حفاظت میں "ہر عرب کو مار ڈالو، ہر مسجد کو تباہ کرو" اور "غزہ کو ہیروشیما میں بدل دو" کے نعرے لگاتے بھی دیکھا گیا۔ سڑکوں پر موجود اسرائیلیوں نے نشانہ بننے سے بچنے کے لیے "آزاد فلسطین" اور "میں یہودی نہیں ہوں" کے نعرے لگائے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا تھا اسرائیل ایمسٹرڈیم کے لیے دو امدادی طیارے بھیجے گا۔ جبکہ ہالینڈ کی حکومت نے اجازت نہیں دی۔ اسرائیل ٹی وی چینل 13 کے مطابق اب تک 20 افراد ہلاک جبکہ 30 سے زائد لاپتا ہوگئے ہیں۔دوسری طرف اسرائیل چینل 15نے اسکی ذمہ داری ایران پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں نقصان پہنچانے کیلئے ایران کسی بھی موقع کو ہاتھ سے جانے نہیں دیتا ہے۔ ☑️ مـــــــقاومـــــــت نـــــــیوز 🪀 https://chat.whatsapp.com/GXKYA5EwYsA59H91Y5jMDf 💬 https://eitaa.com/Moqawamatnews
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
جاپان کی چلتی مسجد جاپان نے ایک ایسی مسجد بنائی ہے جو کہ ایک کنٹینر کے اندر بہترین اور خوبصورت ڈیزائن میں ترتیب دیا گیا ہے جسمیں 150 سے زائد افراد کیلئے جگہ موجود ہے۔ اس مسجد کو جہاں چاہیے لے جاسکتے ہیں اور آذان کے وقت مسجد سے اللہ اکبر کی صدا بھی بلند ہوتی ہے۔ ☑️ مـــــــقاومـــــــت نـــــــیوز 🪀 https://chat.whatsapp.com/GXKYA5EwYsA59H91Y5jMDf 💬 https://eitaa.com/Moqawamatnews
✏️ ہمارے دشمنوں کی حماقت (آئی اے ای اے میں ایران مخالف قرارداد کو perspective میں رکھنے کا تجزیہ) ایی 3 + امریکی ایران مخالف قرارداد، جو ابھی IAEA میں BoG میں منظور ہوئی ہے، ایران پر کوئی حقیقی اثر نہیں ڈالے گی۔ اس قرارداد پر ایران کا ردعمل، جدید اور نئے سینٹری فیوجز کو چالو کرنے کا دراصل IAEA BoG کی طرف سے "کارروائی" پر ایک بڑا "رد عمل" ہے، لہذا ایک طرح سے ہمیں شکر گزار ہونا چاہیے۔ قرارداد میں ایران سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ جوہری سرگرمیوں کے 2 مبینہ مقامات کے بارے میں کچھ "تحفظات" کی وضاحت کرے۔ یہ قرارداد گزشتہ یورپی دھمکیوں کے مقابلے مجموعی طور پر کمزور تھی اور ایران کی جوہری فائل کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے منسلک نہیں کرتی ہے۔ ایرانی سینٹری فیوجز کی 3 نئی نسلوں کو گیس دینے کا عمل ابھی چند منٹ پہلے شروع ہوا ہے، اس لیے یورپی یونین کا شکریہ 😉 ☑️ مـــــــقاومـــــــت نـــــــیوز 🪀 https://chat.whatsapp.com/LEec2v5qxkw2dObf9Vwdvm 💬 https://eitaa.com/Moqawamatnews
پاراچنار لہو لہان اور راہ حل حکومت وقت کی مکمل سرپرستی میں کٌھلے عام انسانوں کا قتل عام و بےحرمتی اور حکومت وقت کی مکمل نشے کی حالت میں خاموشی سے ہمیں یہ پیغام ملتا ہے کہ یہ کٹھ پتلی حکومتی کسی بھی مراعات کے قابل نہیں ہے اور یہ دہرتی جنگل کا سماں پیش کر رہی ہے پس ہمیں جنگل میں رہنے کے اصول سیکھنا ہوگا وہ سوائے مزاحمت کے کچھ نہیں۔ کیونکہ قانون کی پاسداری کرنے والوں کا ہمیشہ قتل عام جبکہ قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو مکمل آزادی کے ساتھ تحفظ بھی فراہم کیا جاتا ہے۔ اس دہرتی کو ہم نے ہی آزاد کرایا ہے اور ہم ہی اسکے وارث ہیں کسی ایرے غیرے کی جاگیر نہیں ہے پس مؤمنین کرام آپس میں ایک جسم و روح کی مانند متحد ہو کر یزید وقت کے منہ پر حسینی شجاعت و بہادری سے زور دار تمانچہ مارنے کی ضرورت ہے۔ تاکہ ان ناپاک اور گھناؤنی سازش سے یزید وقت باز آجائیں۔ ✍ڈاکٹر ایس ایم شاہ ☑️ مـــــــقاومـــــــت نـــــــیوز 🪀 https://chat.whatsapp.com/LEec2v5qxkw2dObf9Vwdvm 💬 https://eitaa.com/Moqawamatnews
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
🇵🇰❤️‍🔥 بریکنگ نیوز.... الحمدللہ، زمینی حملہ شروع! مجرم پاکستانی فوج کی لاپرواہی کے بدلے بہادر شیعہ مجاہدین نے کم از کم 4 دیہات پر قبضہ کر لیا..... لبیک یا زینب سلام اللہ علیہا کا جھنڈا فوجی چوکی پر لہرایا گیا۔ آپ کھلی جنگ چاہتے تھے، آپ کو کھلی جنگ ملے گی۔ پاراچنار کے لوگ بہت پرامن اور پڑھے لکھے لوگ ہیں جب تک کہ آپ انہیں جنگ کی طرف نہ گھسیٹیں..... ☑️ مـــــــقاومـــــــت نـــــــیوز 🪀 https://chat.whatsapp.com/LEec2v5qxkw2dObf9Vwdvm 💬 https://eitaa.com/Moqawamatnews
: بگن اوچت حملے میں عینی شاہدین کا دل دہلا دینے والا احوال۔۔ ہم نے اپنے پیاروں کے جنازے زمین پر بکھرے دیکھے، لیکن انہیں اٹھانے والا کوئی نہ تھا، اور جو زندہ تھے وہ موت سے بھی زیادہ اذیت میں تھے💔 21 نومبر صبح کے وقت ہم پاراچنار سے براستہ شورکو نکلے اور علی زئی پہنچے۔ وہاں کچھ دیر انتظار کے بعد کنوائی ملی اور ہم تقریباً سو گاڑیاں آگے روانہ ہوئے۔ جیسے ہی ہم بگن کے قریب پہنچے، آزان کا وقت ہو رہا تھا۔ آزان ختم ہونے کے ساتھ ہی ہر طرف سے فائرنگ شروع ہو گئی۔ ہماری گاڑی کے ڈرائیور کو گولی لگی گاڑی رک گئی۔ ہر طرف سے گھروں، دکانوں، مسجد، اور جھاڑیوں سے ہم پر ہر قسم کے اسلحے سے حملہ ہو رہا تھا۔ فائرنگ سے بچنے کیلئے ہم گاڑی کی سیٹوں کے نیچے لیٹ گئے، فائرنگ مسلسل جاری رہی۔ جنازے ہمارے اوپر گرتے رہے، چیخ و پکار اور خون کی ندیاں ہر طرف بہہ رہی تھیں۔ پھر ہمیں آوازیں آئیں کہ اٹھ جاؤ، ہم مدد کرتے ہیں! مگر جیسے ہی کچھ لوگ اٹھے، دوبارہ ہم پر فائرنگ کر دی گئی۔ یہ وحشت کا سلسلہ ایک گھنٹے سے زیادہ تک جاری رہا۔ ہم نے اپنی آنکھوں کے سامنے عورتوں، بچوں، بوڑھوں اور جوانوں کو مرتے دیکھا جنکی لاشیں سڑکوں پر بکھری ہوئی تھیں۔ بگن کے مقامی لوگ، جن میں نوجوان، بچے بھی شامل تھے، ہمارے شہیدوں کی جیبیں ٹٹول رہے تھے، ان کے پیسے، موبائل اور گاڑیوں سے قیمتی سامان لوٹ رہے تھے۔ انگلیوں میں انگوٹھوں تک کو نہیں چھوڑا۔ جنازے اٹھانے والا کوئی نہیں تھا، لیکن لوٹ مار کرنے والوں کا بازار بھرپور تھا۔ بھرے بازار میں ہمارے شہیدوں کے لاشوں پر پتھراؤ بھی کیا گیا۔ جو لوگ زندہ بچے، ان میں سے زیادہ تر اپنی گاڑیوں سے نکل کر چھپنے کی کوشش میں ادھر اُدھر جھاڑیوں کی طرف گئے۔ کچھ کو یرغمال بنایا گیا اور کچھ کو جھاڑیوں میں شہید کر دیا گیا۔ بہت دیر بعد ایک سرکاری گاڑی پہنچی اور بچ جانے والوں کو اٹھایا گیا۔ یہ منظر ایک قیامت خیز دن تھا۔ ☑️ مـــــــقاومـــــــت نـــــــیوز 🪀 https://chat.whatsapp.com/LEec2v5qxkw2dObf9Vwdvm 💬 https://eitaa.com/Moqawamatnews
🇵🇰🔥 مبارک ہو مومنین کرام، بگن نامی یزیدیوں کا قلعہ فتح بگن گاؤں جہاں پر کل مومنین کو شہید کردیا گیا تھا اس وقت آگ اور شعلوں کے لپیٹ میں ہے۔ طوری قوم کا آپریشن جاری۔۔مزید علاقوں میں جنگ شروع ہونے کا امکان ☑️ مـــــــقاومـــــــت نـــــــیوز 🪀 https://chat.whatsapp.com/LEec2v5qxkw2dObf9Vwdvm 💬 https://eitaa.com/Moqawamatnews
مؤمنین کا دہشتگردوں کے خلاف اپریشن جاری تازه ترین اپڈیٹ صدہ اسپتال ذرائع کے مطابق اب تک 41 دہشتگرد ہلاک اور57 زخمی اور زخمیوں میں 8 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ 🤲تمام مؤمین و مؤمنات سے مؤمنین کی فتح و نصرت کیلئے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔ ☑️ مـــــــقاومـــــــت نـــــــیوز 🪀 https://chat.whatsapp.com/LEec2v5qxkw2dObf9Vwdvm 💬 https://eitaa.com/Moqawamatnews
پارا چنار میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے سانحہ پارا چنار کے خلاف ملک بھر میں نماز جمعہ کے اجتماعات میں ائمہ جمعہ نے مذمتی بیان دیے جبکہ نماز جمعہ کے بعد مختلف شہروں راولپنڈی،کوئٹہ،کراچی، لاہور، پشاور، گلگت، سکردو، نگر،استور، گانچھے، ڈی آئی خان سمیت چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور مظاہرین نے قاتلوں کو فی الفور کیفر کردار تک پہنچانے اور پشاور پارا چنار روڑ کو محفوظ بنانے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا اپنی پارٹی کے احتجاج میں مصروف ہیں انھیں صوبے میں ہونے والی دہشت گردی سے کوئی سروکار نہیں۔ امن و امان کی صورت حال خراب ہو چکی ہے۔ ☑️ مـــــــقاومـــــــت نـــــــیوز 🪀 https://chat.whatsapp.com/LEec2v5qxkw2dObf9Vwdvm 💬 https://eitaa.com/Moqawamatnews