eitaa logo
«نـفـیٖر نِــےْ» | مُحَـمَّد بُرْهـٰان
107 دنبال‌کننده
498 عکس
615 ویدیو
5 فایل
*گاهی می‌نویسم...* ارتباط با ادمین: @MohammadMahdi_BORHAN
مشاهده در ایتا
دانلود
یہ ہے دنیا یہاں کتنے اہلِ وفا بے وفا ہو گئے دیکھتے دیکھتے میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم وہ خدا ہو گئے دیکھتے دیکھتے اپنا سایہ سمجھتے تھے جن کو کبھی وہ جُدا ہو گئے دیکھتے دیکھتے
«نـفـیٖر نِــےْ» | مُحَـمَّد بُرْهـٰان
🔰 سوچتاہوں‌کہ‌وہ‌کتنے‌معصوم‌تھے۔۔۔
سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے کیا سے کیا ہوگئے دیکھتے دیکھتے میں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم وہ خدا ہو گئے دیکھتے دیکھتے حشر ہے وحشتِ دل کی آوارگی ہم سے پوچھو محبت کی دیوانگی جو پتہ پوچھتے تھے کسی کا کبھی لاپتہ ہو گئے دیکھتے دیکھتے ہم سے یہ سوچ کر کوئی وعدہ کرو ایک وعدہ پہ عمریں گزر جائیں گی یہ ہے دنیا یہاں کتنے اہلِ وفا بے وفا ہو گئے دیکھتے دیکھتے غیر کی بات تسلیم کیا کیجیے اب تو خود پر بھی ہم کو بھروسہ نہیں اپنا سایہ سمجھتے تھے جن کو کبھی وہ جُدا ہو گئے دیکھتے دیکھتے