🔰بیانیه مشترک انجمنها و تشکلهای علمی جامعةالمصطفی(ص) العالمیه نمایندگی خراسان
برای شهادت رییس جمهور مردمی، خادم الرضا علیه السلام شهید آیت الله رییسی و همراهانش به زبان #اردو
#شهید_خدمت
#شهید_جمهور
#خادم_الرضا_علیه_السلام
#ترویجی_کرسی
#اردو
🔷#پژوهشکدہ بین المللی امام رضا علیه السلام پچیسویں علمی ترویجی کرسی منعقد کر رہا ہے:
🔸عقیدہ #رجعت قرآن، حدیث اور عقل کی روشنی میں
🎙پیش کنندہ: حجت الاسلام و المسلمین سید عقیل حیدر #زیدی
🔍ناقدان: حجتالاسلام والمسلمین ڈاکٹر غلام مرتضی #جعفری و حجتالاسلام والمسلمین ڈاکٹر غلام رسول #مخلصی
🎙مدیر کرسی: حجتالاسلام والمسلمین #آزادحسین
⏰ بروز: اتوار ۲۲ مہر ماه ۱۴۰۳(۱۳ اکتوبر ۲۰۲۴ء)، بوقت: ۱۰:۰۰ تا ۱۱:۳۰ بجے صبح
🏢مقام: جامعۃ المصطفیٰؐ العالمیہ نمائندگی خراسان، طبقہ اول، اتاق جلسات
🔗شرکت کا لنک:
https://vce.miu.ac.ir/mashhad6
💠پژوهشکدہ بینالمللی امام رضا علیہالسلام
https://eitaa.com/joinchat/1098711168C2667dfca93
📮علم و معرفت برای همه انسانها؛
📲 ایتا | پژوهش | آموزش | وب | پژوهشکده
#ترویجی_کرسی
#اردو
🔷#پژوهشکدہ بین المللی امام رضا علیه السلام پچیسویں علمی ترویجی کرسی منعقد کر رہا ہے:
🔸عقیدہ #رجعت قرآن، حدیث اور عقل کی روشنی میں
🎙پیش کنندہ: حجت الاسلام و المسلمین سید عقیل حیدر #زیدی
🔍ناقدان: حجتالاسلام والمسلمین ڈاکٹر غلام مرتضی #جعفری و حجتالاسلام والمسلمین ڈاکٹر غلام رسول #مخلصی
🎙مدیر کرسی: حجتالاسلام والمسلمین #آزادحسین
⏰ بروز: اتوار ۲۲ مہر ماه ۱۴۰۳(۱۳ اکتوبر ۲۰۲۴ء)، بوقت: ۱۰:۰۰ تا ۱۱:۳۰ بجے صبح
🏢مقام: جامعۃ المصطفیٰؐ العالمیہ نمائندگی خراسان، طبقہ اول، اتاق جلسات
🔗شرکت کا لنک:
https://vce.miu.ac.ir/mashhad6
💠پژوهشکدہ بینالمللی امام رضا علیہالسلام
https://eitaa.com/joinchat/1098711168C2667dfca93
📮علم و معرفت برای همه انسانها؛
📲 ایتا | پژوهش | آموزش | وب | پژوهشکده
#اطلاع_رسانی
#فراخوان_شعر_مقاومت
جامعةالمصطفی با همکاری سازمانهای بینالمللی، فرهنگی و حوزوی برگزار میکند:
📚🔴 آیههای سرخ 🌹🌹
🌹محفل شعر بینالمللی و رسانهای مقاومت
🌹از تمامی اساتید و طلاب شاعر ایرانی و غیر ایرانی دعوت میشود اشعار خود را با موضوع مقاومت اسلامی به زبانهای
#فارسی #عربی #انگلیسی #اردو #فرانسوی #پرتغالی #اسپانیولی
به دبیرخانه محفل واقع در:
قم، خیابان معلم، جامعةالمصطفی، طبقه اول، اتاق ۱۵۸ و یا به شناسه کاربری @alikhakriz در پیامرسان #ایتا ارسال نمایند.
🔸 از برترین اشعار تقدیر به عمل خواهد آمد.
⏳ مهلت ارسال آثار: تا پایان آبان ۱۴۰۳
🌐کانال رسمی روابط عمومی و مرکز خبر #جامعةالمصطفی|برای اطلاع از آخرین اخبار المصطفی هم اکنون عضو شوید
👇👇👇
🆔@newsmiu
جامعةالمصطفی (ص) خراسان
🔷دعوت جامعةالمصطفی از ملت غیور ایران برای حضور باشکوه در راهپیمایی ۲۲ بهمن ▫️متن بیانیه به این شرح
ترجمه #بیانیه دعوت جامعةالمصطفی از ملت غیور ایران برای حضور باشکوه در راهپیمایی ۲۲ بهمن به زبان #اردو
جامعۃ المصطفی کی جانب سے 22 بھمن کی عظیم الشان ریلی میں شرکت کی دعوت
بسم اللہ الرحمن الرحیم
۲۲ بهمن کا یوم اللہ، نصرت الہی کی یاد دہانی اور ایران کے اسلامی انقلاب کی شاندار فتح، عصر حاضر کی تاریخ میں ایک عظیم تبدیلی کا آغاز، دنیا کے مستضعفین کے دلوں میں امید کی کرن، اسلام ناب محمدی (صلی اللہ علیہ و آلہ) کی اقدار کی احیاء ، قومی آزادی اور عوام کی اپنے مقدر پر اختیار کی بحالی میں ایک سنگ میل ہے۔
اب اس لازوال کارنامے کے 46 سال بعد، جامعۃ المصطفی العالمیہ اس یوم اللہ کو منانے اور عظیم الشان امام اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای (مدظلہ العالی) کے آرمانوں سے تجدید عہد کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے حکیمانہ اقوال، خاص طور پر جمہوری اسلامی ایران کی فضائیہ کے کمانڈروں اور کارکنوں سے ملاقات میں ان کے جامع اور دانشمندانہ بیانات کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ ملک کی سفارت کاری میں عقلمندانہ، ہوشیارانہ اور باوقار نقطہ نظر کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اور ملکی عہدیداروں کو سابقہ تجربوں سے سبق لینے اور عہدشکن امریکہ سے مذاکرات کے بے فائدہ ہونے کو یاد دلاتے ہوئے، تمام شریف ایرانی قوم، خاص طور پر دانشور اور سماجی طبقے کو دعوت دیتا ہے کہ وہ یوم اللہ ۲۲ بهمن کی عظیم ریلی میں اپنی پرجوش اور باشعورانہ شرکت کے ساتھ ایک بار پھر اپنی وحدت اور یکجہتی کا مظاہرہ کریں اور مقدس اسلامی نظام، قومی عزت اور وقار اور رہبر معظم انقلاب کے حکم کی بھرپور حمایت کا مظاہرہ کریں۔
بے شک میدان میں غیور قوم کی حماسی شرکت، نہ صرف امام اور رہبر سے تجدید عہد ہے، بلکہ دشمنوں اور جاہلوں کی سازشوں اور توہمات کا منہ توڑ جواب ہے اور اسلامی انقلاب کی اقدار اور کامیابیوں کے دفاع میں ان کے پختہ عزم کا نشان ہے۔
جامعۃ المصطفی کے طلباء، اساتذہ اور کارکن، ایران کے عظیم عوام کے مختلف طبقات کے شانہ بشانہ، ایک بار پھر اس شاندار اور وحدت آفرین ریلی میں پرجوش شرکت کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ وہ پختہ ایمان اور اتحاد کلمہ کے ساتھ، اپنی اسلامی اور انقلابی اقدار کے دفاع میں آخری دم تک کھڑے ہیں۔
ہم خداوند متعال سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ایرانی قوم کو انقلاب اسلامی کے عظیم آرمانوں اور جدید اسلامی تمدن کے حصول کے راستے پر، حضرت ولی عصر (ارواحنا لہ الفداء) کی توجہات اور مقام معظم رہبری کی حکیمانہ قیادت کے تحت، ہمیشہ کامیاب اور سربلند رکھے۔
والسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ
جامعۃ المصطفی العالمیۃ
📮علم و معرفت برای همه انسانها؛
📲 ایتا | پژوهش | آموزش | وب | پژوهشکده