4 کتاب کودک - اردو.jpg
640K
اپنے بچوں کو بچپن سے ہی کتابیں پڑھنے کی عادت ڈالیں۔ ... جب تفریحی دن ہوتے ہیں، جب جمعہ کا دن ہو اور تفریح کا موقع ہو، ان دنوں کا کچھ حصہ کتابیں پڑھنے کے لئے وقف کرنے کرنا یقینی بنائیں۔
رہبر انقلاب، 11 - 5 - 1993
#بچوں_کی_کتابوں_کا_عالمی_دن
2.jpg
434.5K
«Donner un livre à lire à un enfant; c'est donner les matières premières pour construire une idée dans son esprit.»
Vive la Journée internationale du livre pour enfants !
3 کتاب کودک - اردو.jpg
566.9K
آج، بچے اور نوعمری کی پرورش کا معاملہ ماضی سے بہت مختلف ہے ۔-بہت عرصہ پہلے بھی نہیں، مثال کے طور پر ، بیس سال پہلے۔ بہت ساری تبدیلیاں آچکی ہیں۔
رہبر انقلاب، 13 - 5 - 1998
#بچوں_کی_کتابوں_کا_عالمی_دن
6 کتاب کودک - اردو.jpg
497.1K
کتابوں میں دلچسپی کی عادت
آپ کے بچوں کو زیادہ سے زیادہ کتابیں پڑھنی چاہیئے، کتابوں میں دلچسپی لینے کی عادت ہونی چاہیئے، کتابوں کی ورق گردانی کی عادت ڈالنی چاہیئے۔
رہبر انقلاب،11 - 10 - 2012
#بچوں_کی_کتابوں_کا_عالمی_دن
1 کتاب کودک - اردو.jpg
494K
اگر ملک کے ثقافتی امور کے عہدیدار بچوں اور نوعمروں کے مسئائل کو بخوبی حل کرنے کی کوشش کریں، میں سمجھتا ہوں کہ اس ہدف کو پورا کرنے کے لیے اپنی نیندوں کی بھی قربانی دینی پڑے تو گریز نہ کریں اور مسئلے کو حل کریں۔
رہبر انقلاب، 13 - 5 - 1998
#بچوں_کی_کتابوں_کا_عالمی_دن
2 کتاب کودک اردو .jpg
680.8K
خالی وقت کو پُر کریں
حضرت آیت اللہ خامنہ ای: محترم معلم، آپ جو لائبریری میں کسی بچے سے ملتے ہیں ، آپ جو کہانی سناتے ہیں، آپ جو کتاب پڑھتے ہیں، اور آپ جو اپنے فن اور فنکارانہ تخلیق کے ذریعے بچے سے مخاطب ہوتے ہیں، جان لیجیئے کہ آپ بالکل مرکزی اور بنیادی چیزکی سمت بڑھ رہے ہیں۔
بس وہی اپنے کام سے راضی اور مسرور ہوسکتا ہے اور اسے خدا کی خوشنودی حاصل ہے کہ جو لحظے لحظے کی قدر و قیمت جانے اور اسے مفید کاموں میں لگائے، اپنے وقت کی قیمت کو سمجھیں اور اسے پُر کریں۔
رہبر انقلاب، 13 - 5 - 1998
#بچوں_کی_کتابوں_کا_عالمی_دن
5.jpg
714.8K
Leader de la révolution islamique:
« Telle est mon attente. Les parents doivent familiariser leurs enfants avec les livres dès les premiers âges. Même les petits enfants doivent se familiariser avec les livres. L'achat d'un livre doit être l'une des principales dépenses d'une famille ! » 16/5/1995
#Journéeinternationaledulivrepourenfants
6.jpg
684.1K
Ayatollah Ali Khamenei, leader de la révolution islamique:
« La Journée internationale du livre pour enfants (2 avril) est une bonne occasion pour initier les enfants à la lecture des livres et une excuse pour que les livres entrent dans la vie des enfants. » 11/10/2012
#Journéeinternationaledulivrepourenfants
28.83M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
🌸 جمهوری اسلامی حرم است!
📚معاونت تبلیغ و امورفرهنگی حوزه های علمیه
🌐 btid.org
14M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
🌸 جهان فهمید رضا جان است شاه مردم ایران!
📚معاونت تبلیغ و امورفرهنگی حوزه های علمیه
🌐 btid.org
13.52M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
🌸 عبادات شاخدار!
📚معاونت تبلیغ و امورفرهنگی حوزه های علمیه
🌐 btid.org