eitaa logo
افکارِ ناب /Ifkar_e_Naab
137 دنبال‌کننده
35 عکس
4 ویدیو
0 فایل
🌐 ویبسائٹ: ifkarenaab.com 🪀 یوٹیوب:@ifkarenaab" rel="nofollow" target="_blank">https://www.youtube.com/@ifkarenaab ☯️ٹیلگرام: https://t.me/ifkarenaab 🪀آپارات: aparat.com/ifkarenaab 🌐انسٹاگرام www.instagram.com/Ifkarenaab @gmail.com" rel="nofollow" target="_blank">📧ایمیل:ifkarenaab978@gmail.com
مشاهده در ایتا
دانلود
لیلۃ الرغائب؛ آرزؤوں کی شب اور دعا و مناجات کی رات نماز لیلۃ الرغائب کا طریقہ ماہ رجب کی پہلی جمعرات کو روزہ رکھیں اور جب نماز مغرب کا وقت آجائے تو نماز مغرب و عشاء کے درمیان 12 رکعت نماز، دو، دو رکعت کرکے بجالائی جائے۔ ہر رکعت میں ایک بار سورہ حمد اور تین مرتبہ سورہ انا انزلناہ اور بارہ مرتبہ قل ھو اللہ، پڑھیں ۔ نماز تمام کرنے کے بعد 70 بار پڑھیں: اَللّہمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ النَّبِىِّ الاُْمِّىِّ وَعَلى آلِہ پھر سجدے میں سر رکھیں اور 70 مرتبہ پڑھیں : سُبُّوحٌ قُدُّوسٌ رَبُّ الْمَلائِكَةِ وَالرُّوحِ پھر سجدے سے سر اٹھائیں اور 70 مرتبہ پڑھیں: رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَتَجاوَزْ عَمّا تَعْلَمُ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَلِىُّ الاَعْظَمُ پھر سجدے میں سر رکھیں اور کہیں: سُبُّوحٌ قُدّوُسٌ رَبُّ الْمَلائِكَةِ وَالرُّوحِ.... مزید تفصیلات 👇 https://www.ifkarenaab.com/lelatul-ragaib-arazooun-ki-shab/// 🪀https://chat.whatsapp.com/Gf2NJlIw2IdJ16RkvvflQW 🌍http://www.Ifkarenaab.com 🌐https://ifkarenaab.blog.ir 👤 https://www.facebook.com/ifkarenaab 💬 https://eitaa.com/ifkarenaab ▶️https://www.aparat.com/ifkarenaab 🎬 https://www.youtube.com/ifkarenaab 📱telegram.me/Ifkarenaab 📸 instagram.com/Ifkarenaab ┈••❃افڪـار ناب محمدیﷺ❃••┈
حضرت امام علی النقی علیہ السلام کو 3رجب المرجب 254ھ کو معتمد عباسی نے زہر کے ذریعے شہید کردیا ۔ آپ کی والدۂ مکرمہ کا نام سمانہ تھا لیکن عام طور پر سیدہ کے نام سے مشھور تھیں۔ امام علی نقی علیہ السلام نے اپنے والد گرامی امام محمد تقی علیہ السلام کے بعد بہت سخت حالات میں زندگی گزاری تھی۔ یہ وہ دور تھا جب متوکل عباسی کا ظلم آپ اور آپ کے شیعوں کے چاروں طرف پھیلا ھوا تھا۔ اس غاصب خلیفہ نے امام علیہ السلام کے شیعوں پر حملے اور روضۂ اقدس امام حسین علیہ السلام کو ویران کرکے چاروں طرف خوف و ھراس کا ماحول پیدا کر رکھا تھا۔ اس حاکم کے ظلم گز شتہ حاکموں سے بھی زیادہ اور سخت تھے۔ مزید تفصیلات 👇 https://www.ifkarenaab.com/shahadat-imam-ali-naqi-as// 🪀https://chat.whatsapp.com/Gf2NJlIw2IdJ16RkvvflQW 🌍http://www.Ifkarenaab.com 🌐https://ifkarenaab.blog.ir 👤 https://www.facebook.com/ifkarenaab 💬 https://eitaa.com/ifkarenaab ▶️https://www.aparat.com/ifkarenaab 🎬 https://www.youtube.com/ifkarenaab 📱telegram.me/Ifkarenaab 📸 instagram.com/Ifkarenaab ┈••❃ افڪـار ناب محمدیﷺ ❃••┈
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
نمایش در ایتا
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
نمایش در ایتا
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
نمایش در ایتا
وفات شريكة الحسين ثاني الزهراء حضرت زينب كبري سلام الله عليها کی مناسبت سے تعزیت و تسلیت عرض ہے ۔ حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی مختصر سوانح حیات حضرت زینب سلام اللہ علیھا علی عليه السلام و فاطمہ سلام اللہ علیھا کی بیٹی اور پیغمبر اکرم صلي الله عليه وأله وسلم کی نواسی ہیں ۔ آپ نہایت ہی بافضیلت خاتون تھیں ۔ اس کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ امام علی زین العابدین عليه السلام آپ کو عالمہ غیر معلمہ (ایسی عالمہ جس نے کسی سے اکتساب علم نہیں کیا) کے نام سے یاد کرتے تھے۔ آپ کے کمالات صرف علم تک ہی محدود نہیں بلکہ زندگی کے مختلف حصوں میں آپ کی شخصیت کے مختلف پہلو منظر عام پر آئے۔ مزید تفصیلات👇 🌍 https://www.ifkarenaab.com/hazrat-zainab-kubra-ki-sawaneh-hayaat/ 🪀https://chat.whatsapp.com/Gf2NJlIw2IdJ16RkvvflQW 🌐https://ifkarenaab.blog.ir 👤 https://www.facebook.com/ifkarenaab 💬 https://eitaa.com/ifkarenaab 📱telegram.me/Ifkarenaab 📸 instagram.com/Ifkarenaab ┈••❃افڪـار ناب محمدیﷺ❃••┈
شھادت جانگداز باب الحوائج حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے تعزیت و تسلیت عرض ہے ۔ حضرت امام موسی بن جعفر علیہ السلام کی مختصرحیات طیبہ آپ کا اسمِ گرامی موسیٰ اور لقب کاظم ہے ۔ آپکی والدۂ گرامی اپنے زمانے کی با عظمت خاتون جناب حمیدہ خاتون تھیں آپکے والدِ گرامی امام جعفر صادق علیه السلام تھے آپ کی ولادت ۱۲۸ھ میں مدینہ کے نزدیک ابواء نامی قریہ میں ہوئی آپ نے مختلف حکاّم دنیاکے دور میں زندگی بسر کی آپ کا دور حالات کے اعتبار سے نہایت مصائب اور شدید مشکلات اور خفقان کا دور تھاہرآنے والے بادشاہ کیامام پرسخت نظر تھی_ مزید تفصیلات 👇 🌍 https://www.ifkarenaab.com/imam-musa-kazim-ki-hayaat-e-tayba/ 🪀https://chat.whatsapp.com/Gf2NJlIw2IdJ16RkvvflQW 🌐https://ifkarenaab.blog.ir 👤 https://www.facebook.com/ifkarenaab 💬 https://eitaa.com/ifkarenaab 📱telegram.me/Ifkarenaab 📸 instagram.com/Ifkarenaab ┈••❃افڪـار ناب محمدیﷺ❃••┈