36.02M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
تحریک کربلا کا حقیقی بانی کون ہے؟
Clip by Maulana M Ahmad Fatimi
#muharam #muharram #imamhussain #rasulallah #molaali #fatimazahra #imamhassan #majliseaza #azadari #محرم #مجلس
30.74M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
آج کا زمانہ اور امام زمانہ عج کا ہمارے نام پیغام
Clip by Maulana M Ahmad Fatimi
#muharam #muharram #imamhussain #rasulallah #molaali #fatimazahra #imamhassan #majliseaza #azadari #محرم #مجلس
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
حضرت مسلم بن عقیل علیہم السلام رول ماڈل
Clip by Maulana M Ahmad Fatimi
#muharam #muharram #imamhussain #rasulallah #molaali #fatimazahra #imamhassan #majliseaza #azadari #محرم #مجلس
49.1M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
حضرت مسلم بن عقیل علیہم السلام کا تعارف بزبان امام حسین علیہ السلام
Clip by Maulana M Ahmad Fatimi
#muharam #muharram #imamhussain #rasulallah #molaali #fatimazahra #imamhassan #majliseaza #azadari #محرم #مجلس
78.73M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
سفیر امام کی بنیادی صفات احادیث کی روشنی میں
Clip by Maulana M Ahmad Fatimi
#muharam #muharram #imamhussain #rasulallah #molaali #fatimazahra #imamhassan #majliseaza #azadari #محرم #مجلس
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
#shortclip
نسلوں کی بربادیاں اور ہماری شادیاں
یعنی بربادی اور شادی کا آپسی تعلق
🗣️ مولانا محمد احمد فاطمی 🖊️
• _______________________ •
_لِتُبَيِّنَ_ لَهُمُ الَّذِي اخْتَلَفُوا فِيهِ وَ هُدىً وَ رَحْمَةً لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ
• تشکل فرھنگی جھاد تبیین
• مؤسسہ تبیین پاکستان (رجسٹرڈ) •
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
ہماری مشکل اور اللہ کی آسانیاں
یعنی کون سا کام بہت آسان ہے؟
🗣️ مولانا محمد احمد فاطمی
• _______________________ •
_لِتُبَيِّنَ_ لَهُمُ الَّذِي اخْتَلَفُوا فِيهِ وَ هُدىً وَ رَحْمَةً لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ
• مؤسسہ تبیین پاکستان (رجسٹرڈ)
• تشکل فرھنگی جھاد تبیین (رجسٹرڈ)
_________________________
[جن مومنین و مومنات کی اپنی یا ان کے بچوں کی شادیاں نہیں ہو رہی ہیں یا کوئی رکاوٹ یا بندش ہے، وہ مفت تسہیل ازدواج کا وظیفہ حاصل کرنے کےلیے رابطہ کر سکتے ہیں]
WhatsApp
+923482985012
+989330035922
tabbyeen@gmail.com
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
کون سی شادی اللہ کو پسند ہے؟
یعنی ہم کو کیسی اور کیسے شادیاں کرنا چاہیں؟
🗣️ مولانا محمد احمد فاطمی
• ___________________ •
_لِتُبَيِّنَ_ لَهُمُ الَّذِي اخْتَلَفُوا فِيهِ وَ هُدىً وَ رَحْمَةً لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ
• مؤسسہ تبیین پاکستان (رجسٹرڈ)
• تشکل فرھنگی جھاد تبیین (رجسٹرڈ)
_____________________
[جن مومنین و مومنات کی اپنی یا ان کے بچوں کی شادیاں نہیں ہو رہی ہیں یا کوئی رکاوٹ یا بندش ہے، وہ مفت تسہیل ازدواج کا وظیفہ حاصل کرنے کےلیے رابطہ کر سکتے ہیں]
WhatsApp
+923482985012
+989330035922
tabbyeen@gmail.com
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
کیا حب علی علیہ السلام کا ایک نتیجہ مفلسی اور غربت ہے؟
یعنی معاشی ترقی کی مکتب اہل بیت ع میں کیا اہمیت ہے؟
🗣️ مولانا محمد احمد فاطمی
• ___________________ •
_لِتُبَيِّنَ_ لَهُمُ الَّذِي اخْتَلَفُوا فِيهِ وَ هُدىً وَ رَحْمَةً لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ
• مؤسسہ تبیین پاکستان (رجسٹرڈ)
• تشکل فرھنگی جھاد تبیین (رجسٹرڈ)
28.44M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
کیا خوب پیسہ کمانا اچھی بات ہے؟
یعنی Financial Stability کا ایمان سے کیا تعلق ہے؟
🗣️ مولانا محمد احمد فاطمی
• _______________ •
_لِتُبَيِّنَ_ لَهُمُ الَّذِي اخْتَلَفُوا فِيهِ وَ هُدىً وَ رَحْمَةً لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ
• مؤسسہ تبیین پاکستان (رجسٹرڈ)
• تشکل فرھنگی جھاد تبیین (رجسٹرڈ)
هدایت شده از مداحی آنلاین
مداحی آنلاین - نه لوح و نه قلم بود.mp3
13.56M
🌺 #عید_غدیر
💐نه لوح و نه قلم بود
💐نه ارض و نه سماء بود
🎙 #سید_مجید_بنی_فاطمه
👏 #سرود
👌فوق زیبا
🌷مرجع رسمی #مولودی های روز
♨️ @Maddahionlin 👈
هدایت شده از مداحی آنلاین
YEKNET.IR - sorood 3 - eide ghadir 1400.05.06 - biokafi.mp3
4.42M
🌺 #عید_غدیر
💐وصی بلافصل حضرت امیرالمومنین
💐کلامش برام اصل حضرت امیرالمومنین
🎙 #ابوذر_بیوکافی
👏 #سرود
👌فوق زیبا
🌷مرجع رسمی #مولودی های روز
♨️ @Maddahionlin 👈
.
تحویل سال بہ وقتِ مُحَرّم است🖤
حَوّل قلـُوبَنا بِبُڪاءٍ عَلَے الحُسَین...🖤
بہوقت#محرم ۱۴۴۶
.
فضائل زیارت امام حسین علیہ السلام
ترجمہ: مولانا احمد فاطمی
امام صادق علیه السلام در باره ی فضایل زیارت امام حسین علیه السلام به معاویه بن وهب گفتند:
*مولا امام جعفر صادق علیہ السلام نے اپنے صحابی معاویہ بن وہب کو زیارت امام حسین علیہ السلام کی فضیلت تعلیم دیتے ہوئے فرمایا کہ حتماً زیارت امام حسین علیہ السلام کیا کرو۔*
آیا دوست دارى که خدا تو را در زمره کسانى ببیند که حضرت رسول صلّى اللَّه علیه و آله و سلّم و حضرات على و فاطمه و ائمه علیهم السّلام در حقشان دعاء فرموده اند.
*کیا تم کو یہ بات پسند ہے کہ خدا تم کو ان لوگوں میں سے قرار دے جن کے حق میں رسول اللہ (ص) مولا علی (ع) اور سیدہ فاطمہ (س) دعا کرتے ہیں (تو زیارت امام حسین علیہ السلام کیا کرو)*
آیا دوست نداری روز قیامت جزء کسانی باشی که با ملائکه مصافحه میکنند!
*کیا تم کو یہ پسند نہیں ہے کہ قیامت کے دن فرشتے تم سے مصافحہ کریں (اگر پسند ہے تو زیارت امام حسین علیہ السلام کے کیا کرو)*
آیا دوست نداری قیامت جزء کسانی باشی که هیچ گناهی در پرونده اعمال او دیده نمیشود!
کیا تم کو پسند نہیں ہے کہ *قیامت کے دن تمہارے نامہ اعمال میں ایک بھی گناہ دکھائی نہ دے (اگر گناہوں سے نجات پسند ہے تو زیارت امام حسین علیہ السلام کے کیا کرو)*
آیا دوست نداری قیامت جزء کسانی باشی که با رسول خدا مصافحه میکنند
*کیا تم کو پسند نہیں ہے کہ قیامت کے دن تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مصافحہ کرو (اگر پسند ہے تو زیارت امام حسین علیہ السلام کے کیا کرو)*
• تبیین پاکستان • دی کامن گروانڈ • مجلس علماء جعفریہ پاکستان •
https://wa.me/qr/S5ISET67OQZKE1
واٹس ایپ گروپ
https://chat.whatsapp.com/L9jlc18EWEoFgUEqlJqMgT
🎙️ جــــهاد تـــــبیین 📸
سخنرانی ها ایام سجادیه که خیلی مهم است
باید اینها را بشنوید
لبیک یا حجت الله الاعظم عج
تشکل فرھنگی جهاد تبییــــــن
هدایت شده از شمع | شبکهٔ مبلغان
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
حکمتهای نهفته در اتفاقاتی مثل شهادت اسماعیل هنیه
مبلغین وظیفه دارند مردم را نسبت به حکمت مقاومت آگاه کنند.
#استاد_پناهیان
#فصل_مقاومت
ــــــــــــــــــــــــ
شمع
شبکهٔ مبلغان و عملیاتهای تبلیغی
ShabakeTabligh.ir
eitaa.com/ShabakeTabligh
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
📣📣📣یادتان هست
🔶یادتان هست چند وقت پیش در کانال در مورد صحبت های عجیب و فتوای عجیب سید حسن نصرالله صحبت کردیم؟؟
🔹گفتیم که سید حسن اعلام کرده فرماندهان نظامی و موثرین حزب الله دیگر اجازه حمل گوشی ندارند....
⚠️در ترور آقای هنیه رد پای همین جاسوس افزار همیشه همراه دیده شده
@jehadetabbyeen
📢 پیام تسلیت رهبر انقلاب بمناسبت شهادت مجاهد بزرگ آقای اسماعیل هنیه (رہ):
ترجمہ: محمد احمد فرید فاطمی
✏️ بسم الله الرحمن الرحیم انا لله و انا الیه راجعون
✏️ رهبر شجاع و مجاهد برجستهی فلسطینی جناب آقای اسماعیل هنیه در سحرگاه امروز به لقاءالله پیوست و جبههی عظیم مقاومت عزادار شد. شجاع اور نمایاں فلسطینی مجاہد قائد جناب اسماعیل ہانیہ آج صبح لقاء الٰہی سے پیوست ہو گئے اور پورا اسلامی مزاحمتی محاذ عزادار و غمگین ہو گیا ہے۔
رژیم صهیونی جنایتکار و تروریست، میهمان عزیز ما را در خانهی ما به شهادت رسانید و ما را داغدار کرد،
ظالم اور دہشتگرد صیہونی حکومت نے ہمارے مہمان کو ہمارے گھر میں شہید کیا اور ہمیں رنجیدہ کیا ہے۔
ولی زمینهی مجازاتی سخت برای خود را نیز فراهم ساخت.
لیکن اس حرکت سے صیہونی حکومت نے اپنے لیے سخت بدلے اور سزا کا راستہ بھی فراہم کر دیا ہے۔
✏️ شهید هنیه سالها جان گرامیاش را در میدان مبارزهئی شرافتمندانه بر سردست گرفته و آمادهی شهادت بود، و فرزندان و کسان خود را در این راه تقدیم کرده بود.
شہید ہانیہ کئی سالوں سے اپنے قیمتی زندگی کو عزت مند جہادی میدان میں لیے، اپنے سر کو اپنے ہاتھوں میں لیے شہادت کےلیے تیار موجود تھے، اور اپنے بچوں کو اور خود کو اس راہ میں پیش کر چکے تھے۔
او از شهید شدن در راه خدا و نجات بندگان خدا باک نداشت،
ان کے اندر راہ خدا میں شہید ہونے اور بندگان خدا کی نجات کے حوالے سے کوئی شک و تردید موجود نہیں تھی۔
ولی ما در این حادثهی تلخ و سخت که در حریم جمهوری اسلامی اتفاق افتاده است، خونخواهی او را وظیفهی خود میدانیم۔
لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہم اس تلخ اور سخت حادثے کے بارے میں، جو جمہوری اسلامی کی حدود میں وقوع پذیر ہوا، اس خون کے انتقام کو اپنا فریضہ سمجھتے ہیں۔
✏️ اینجانب به امت اسلامی، به جبهه مقاومت، به ملت شجاع و سرافراز فلسطین و بالخصوص به خاندان و بازماندگان شهید هنیه و یکی از همراهانش که با وی به شهادت رسیده است، تسلیت عرض می کنم و علوّ درجات آنان را از خداوند متعال مسألت مینمایم.
دوسری جانب امت مسلمہ، اسلامی مزاحمتی محاذ، فلسطین کی بہادر اور سرفراز ملت اور بالخصوص شہید ہانیہ کے خاندان اور آپ کے ساتھ شہید ہونے والے ساتھی کے خاندان اور آپ کے پسماندگان کو تسلیت پیش کرتے ہیں۔ اسی طرح اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ان کی بلندی درجات کا سوال کرتے ہیں
سید علی خامنهای
۱۰ مرداد ۱۴۰۳ مصادف با ۲۵ محرم ۱۴۴۶
25 محرم الحرام 1446 ھ روز شہادت امام زین العابدین علیہ السلام
💻 تشکل فرھنگی جھاد تبیین (طلاب اردو زبان)
@jehadetabbyeen