لشکر زینبیون
🔸تحولات سوریه ۱۰ آذر ۹۷ تصویر: لشکر چهارم زرهی ارتش سوریه که روز گذشته در شمال لاذقیه در محور کنسبا
🔸تحولات سوریه ۱۰ آذر ۹۷
۱- دیرالزور
– ادامه درگیریهای بی پایان نیروهای دموکراتیک سوریه به پشتیبانی آمریکا با داعش در شرق فرات و منطقه هجین.
بر اساس اطلاعات منتشر شده در سایت رسمی SDF ، امروز مواضع داعش در منطقه هجین ۳۴ بار توسط جنگنده های ائتلاف آمریکایی بمباران شد.
– رسانه های مخالفین اعلام کردند که جنگنده های آمریکایی شهرک هجین در شرق فرات را با بمب های فسفری مورد هدف قرار دادند.
این چندمین بار است که ائتلاف آمریکایی از سلاح های ممنوعه برای هدف قرار دادن هجین استفاده میکند.
۲- شمال غرب سوریه
– روند ترورهای فرماندهان تحریرالشام در شمال غرب سوریه به دست نیروهای ناشناس همچنان ادامه دارد!
در تازه ترین این ترورها، امروز یکی از فرماندهان میدانی تروریست های تحریرالشام معروف به أبو عمر التونسي در شمال روستای التمانعه در استان ادلب کشته شد.
– دفع حمله مسلحین در شمال حماه
به گزارش منابع سوری، مسلحین با نقض توافق منطقه عاری از سلاح قصد پیشروی در منطقه زلاقیات و حمامیات را داشتند که با هشیاری ارتش، تمامی حملات دفع شدند.
– ارتش سوریه تجهیزات و نیروهای بیشتری به جبهات شمال غرب سوریه اعزام میکند.
امروز نیز به مانند هفته اخیر نیروها و تجهیزات زرهی بیشتری به جبهات شمال غرب سوریه اعزام شدند. با افزایش تنش ها در منطقه کاهش تنش ادلب گمانه زنی ها برای انجام عملیات نظامی ارتش سوریه علیه مسلحین در این مناطق افزایش یافته است.
#کـانــال_لـــشـــکـر_زیــنبــیون
https://eitaa.com/lashkarezainabyon
t.me/lashkarezainabyon
هدایت شده از کانال تبادلات سفیـــــــر313
☘ کانال هــای فعـــال در ایتــــا☘
💢گروه جهادی افسران ولایت
eitaa.com/joinchat/2989031425C29695176ce
💢هرکی آموزشهای مفیدوجذاب میخواد جوین شه
http://eitaa.com/joinchat/3338928128C9be18f7d99
💢عکس نوشته و دلنوشته مهدوی
eitaa.com/joinchat/636551172C814d10ad69
💢ماتـیکےهاےشیـ💄ـطانے
eitaa.com/joinchat/1190002702C2d48c6ee87
💢بهائیت شناسی
eitaa.com/joinchat/830341121Cca0f94fa66
💢تهذیب نفس
http://eitaa.com/joinchat/794492934Cd829af17a3
💢کانال خانومانه برای بانوان متاهل
http://eitaa.com/joinchat/763625479C4ae025b2ce
💢طب اسلامی با آیت الله ضیایی
http://eitaa.com/joinchat/176291845C84c5ece252
💢کانال رسمی لشکر زینبیون
https://eitaa.com/lashkarezainabyon
💢معجزه گیاهان
http://eitaa.com/joinchat/2098528268C162ba25511
💢ناشنیده از شهدا
eitaa.com/joinchat/2216820748Cfb12fb35c1
💢مامنتظر منتقم فاطمه هستیم
eitaa.com/joinchat/891027460C52723415e9
💢سیاست ها ونکات زناشویی عاشقانه
http://eitaa.com/joinchat/766377995Cae42414a21
💢عامل بلاها چیست ؟!
eitaa.com/joinchat/620036099C2dc1b7aaa1
💢کانال مهدی یاوران313
http://eitaa.com/joinchat/3245932544C8862e4ad39
✅ ڪانال برتـــر حجابـــ
❄️ برگزیده ی کانالهای #ایتــا
🎀 eitaa.com/joinchat/2664169472C4f3a257aa7
------------------------------------------------------------------------------------------------------
🔴تبادلات لیستی جایگاه آزاد سفیــــر
@tabadolatsafir
🌹🌹 *یا ابا صالح مددی*🌹🌹
🍂🍂 *پیام معرفت 11*🍂🍂
🥀🥀🥀🥀🥀
🍁🍁 🌹🌹🍁🍁🌹🌹
🍁🍁 *دنیا کی مشکلات غم اور گناہ ہمیں خدا سے دور اور غفلت کی تاریکیوں میں گم کرتے ہیں*🍁🍁
💕💕 *اگر دلوں کو یاد الٰہی سے سرشار کرنا یے تو امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجک شریف سے استغاثہ کریں*💕💕
🍂🍂 *کیونکہ اس کی دستگیری کے بغیر روخانی زندگی ممکن نہیں۔*🌷🌷
🌷________________________________🌷
🍁🍁 *استاد علی اصغر سیفی*🍁🍁
*اللھم عجل لولیک الفرج*
⬅ *اپنی صبح کا آغاز امام وقت سے کیا کرے۔ اور امام وقت سے یہ وعدہ کیا کریں۔ کہ مولا اج میں کوئی ایسا گناہ نہیں کروں گا۔جس سے ہم اپ کو صدیوں پہلے سے رولا ریے ہیں*
😭😭
#کـانــال_لـــشـــکـر_زیــنبــیون
https://eitaa.com/lashkarezainabyon
t.me/lashkarezainabyon
لشکر زینبیون
#کـانــال_لـــشـــکـر_زیــنبــیون https://eitaa.com/lashkarezainabyon t.me/lashkarezainabyon
نہج البلاغہ فرمان مولا علی علیہ السلام
خطبہ 227: موت سے خائف رہنے والے اور زہد اختیار کرنے والے کے متعلق فرمایا
بے شک اللہ کا خوف ہدایت کی کلید اور آخرت کا ذخیرہ ہے (خواہشوں کی) ہر غلامی سے آزادی اور ہر تباہی سے رہائی کا باعث ہے۔ اس کے ذریعہ طلبگار منزلِ مقصود تک پہنچتا ہے اور (سختیوں سے) بھاگنے والا نجات پاتا ہے اور مطلوبہ چیزوں تک پہنچ جاتا ہے۔ (اچھے) اعمال بجا لے آؤ ابھی جبکہ اعمال بلند ہو رہے ہیں تو یہ فائدہ دے سکتی ہے۔ پکار سنی جا رہی ہے۔ حالات پر سکون اور (کراماً کاتبین کے ) قلم رواں ہیں۔ ضعف و پیری کی طرف پلٹانے والی عمر زنجیرِ پا بن جانے والے مرض اور جھپٹ لینے والی موت سے پہلے اعمال کی طرف جلدی کرو کیونکہ موت تمہاری لذتوں کو تباہ کرنے والی خواہشات کو مکدر بنانے والی اور تمھاری منزلوں کو دور کر دینے والی ہے۔ یہ ناپسندیدہ ملاقاتی اور شکست نہ کھانے والا حریف ہے اور ایسی خونخوار ہے کہ اس سے (خون بہا کا) مطالبہ نہیں کیا جا سکتا۔ اس کے پھندے تمہیں جکڑے ہوئے ہیں اور اس کی تباہ کاریاں تمھیں گھیرے ہوئے ہیں اور اس کے (تیروں کے) پھل تمھیں سیدھا نشانہ بنائے ہوئے ہیں اور تم پر اس کا غلبہ و تسلط عظیم اور تم پر اس کا ظلم و تعدی برابر جاری ہے اور اس کے وار خالی جانے کا امکان کم ہے۔ قریب ہے کہ سحابِ مرگ کی تیرگیاں، مرض الموت کے لو کے جان لیوا سختیوں کے اندھیرے، سانس اکھڑنے کی مدہوشیاں، جان کنی کی اذیتیں، اس کے ہر طرف سے چھا جانے کی تاریکی اور کام و دہن کے لیے اس کی بدمزگی تمھیں گھیر لے گویا کہ وہ تم پر اچانک آپڑی ہے کہ جس نے تمھارے ساتھ چپکے چپکے باتیں کرنے والے کو خاموش کر دیا اور تمھاری جماعت کو متفرق و پراگندہ کر دیا اور تمھارے نشانات کو مٹا دیا اور تمھارے گھروں کو سنسان کر دیا۔ اور تمھارے وارثوں کو تیار کر دیا کہ وہ تمھارے ترکہ کو مخصوص عزیزوں میں کہ جنھوں نے تمھیں کچھ بھی فائدہ نہ دیا اور ان غم زدہ قریبیوں میں کہ جو (موت کو) روک نہ سکے اور اُن کوش ہونے والے (رشتہ داروں) میں جو ذرا بے چین نہیں ہوے۔ تقسیم کر لیں۔ لہذا تمھہیں لازم ہے کہ تم سعی و کوشش کرو، اور (سفرِ آخرت) کے لیے تیار ہو جاؤ اور سرو سامان مہیا کرو اور زادِ مہیا کر لینے والی منزل سے زاد فراہم کر لو۔ دنیا تمھیں فریب نہ دے۔ جس طرح تم سے پہلے گذر جانے والی امتوں اور گزشتہ لوگوں کو فریب دیا کہ جنھوں نے اس دنیا کا دودھ دوہا اور اُس غفلت سے فائدہ اٹھا لے گئے اور اس کے گنے چنے (دنوں کو) فنا اور تازگیوں کو پژمردہ کر دیا۔ ان کے گھروں نے قبروں کی صورت اختیار کر لی،ان کا مال ترکہ بن گیا جو ان کی قبروں پر آتا ہے، اسے پہچانتے نہٰيں جو انہیں روتا ہے اس کی پرواہ نہیں کرتے اور جو پکارے اُسے جواب نہیں دیتے۔ اس دنیا سے ڈرو کہ یہ غدار، دھوکہ باز اور فریب کار ہے، دینے والی (اور پھر) لے لینے والی ہے۔ لباس پہنانے والی اور پھر اتروا لینے والی ہے۔ اس کی آسائشيں ہمیشہ نہیں رہتیں نہ اس کی سختیاں ختم ہوتی هیں اور نہ اس کی مصیبتیں تھمتی ہیں۔
اس خطبہ کا یہ حصہ زاھدوں کے اوصاف میں ہے: وہ ایسے لوگ تھے جو اہلِ دنیا میں سے تھے، مگر (حقیقتاً) دنیا والے نہ تھے۔ وہ دنیا میں اس طرح رہے کہ گویا دنیا سے نہ ہوں، اُن کا عمل ان چیزوں پر ہے جنھیں خوب جانے پہچانے ہوئے ہیں اور جس چیز سے خائف ہیں اُس سے بچنے کے لیے جلدی کرتے ہیں۔ اُن کے جسم گویا اہل آخرت کے مجمع میں گردش کر رہے ہیں۔ وہ اہلِ دنیا کو دیکھتے ہیں کہ وہ ان کی جسمانی موت کو بڑی اہمیت دیتے ہیں اور وہ ان اشخاص کے حال کو زیادہ اندوہناک سمجھتے ہیں جو زندہ ہیں مگر اُن کے دل مردہ ہیں
#کـانــال_لـــشـــکـر_زیــنبــیون
https://eitaa.com/lashkarezainabyon
t.me/lashkarezainabyon
لشکر زینبیون
#کـانــال_لـــشـــکـر_زیــنبــیون https://eitaa.com/lashkarezainabyon t.me/lashkarezainabyon
🌹🌹 *یا ابا صالح مددی*🌹🌹
🍂🍂 *پیام معرفت 12*🍂🍂
🍁🍁 🌹🌹🍁🍁🌹🌹
🍁🍁 *ایک شیعہ مومن اس وقت ایمان کی بلندیوں سے گرتا ہے*🍁🍁
*جب اپنے اعمال کی بنا پر یوسف زھراء امام صاحب عصر و زمان عج اللہ تعالیٰ فرجک کی نگاہوں کے قابل نہیں رہتا*
😭😭😭😭😭
🌷____________________________🌷
🍁🍁 *استاد علی اصغر سیفی*🍁🍁
*اللھم عجل لولیک الفرج*
⬅ *اپنی صبح کا آغاز امام وقت سے کیا کرے۔ اور امام وقت سے یہ وعدہ کیا کریں۔ کہ مولا اج میں کوئی ایسا گناہ نہیں کروں گا۔جس سے ہم اپ کو صدیوں پہلے سے رولا ریے ہیں*
😭😭
🌹🌹 *یا ابا صالح مددی*🌹🌹
🍂🍂 *پیام معرفت 12*🍂🍂
🍁🍁 🌹🌹🍁🍁🌹🌹
🍁🍁 *ایک شیعہ مومن اس وقت ایمان کی بلندیوں سے گرتا ہے*🍁🍁
*جب اپنے اعمال کی بنا پر یوسف زھراء امام صاحب عصر و زمان عج اللہ تعالیٰ فرجک کی نگاہوں کے قابل نہیں رہتا*
#کـانــال_لـــشـــکـر_زیــنبــیون
#ایتا
https://eitaa.com/lashkarezainabyon
t.me/lashkarezainabyon
🌹اگر آپ وقت کے امام کی تلاش کر رہے ہیں تو، اس کے فوجیوں کے درمیان تلاش کریں. ان کی خاص نشانیوں میں سے یہ ہے کہ وہ، روشنی کی طرح دوسروں کے سامنے آتے ہیں اور وہ خود کو نہیں دیکھتے ہیں.
#شہید_سید_مرتضی_آوینی🌹
#کـانــال_لـــشـــکـر_زیــنبــیون
#ایتا
https://eitaa.com/lashkarezainabyon
t.me/lashkarezainabyon
لشکر زینبیون
#کـانــال_لـــشـــکـر_زیــنبــیون #ایتا https://eitaa.com/lashkarezainabyon t.me/lashkarezainabyo
*شہید مدافع حرم اعتزاز حسین *
🌹وصیت نامہ🌹
خدایا ! ہزاروں لاکھوں مرتبہ تیرا شکر ادا کرتا ہوں ۔اور میں کیسے تیرا شکر ادا کروں ؟؟ مجھے علم نہیں کہ میری دلی آرزو پوری ہوگی یا نہیں ؟ جو میرا ارادہ ہے اسے کامیابی عطا کر ، میرے دل کو دنیاوی خواہشات سے پاک کردے مجھے اپنی راہ میں ثابت قدم رکھنا ۔ خدایا میں نے ایک سال پہلے ، حرم کے دفاع کی خاطرجانے کاارادہ کیا تھا اور آج میری آرزو پوری ہوگئی ۔ خدایا مجھے شہادت نصیب فرما اور میرے گناہوں کو بخش دے۔
بتشکر: مدافعین آیات الہی
#کـانــال_لـــشـــکـر_زیــنبــیون
#ایتا
https://eitaa.com/lashkarezainabyon
t.me/lashkarezainabyon
لشکر زینبیون
#کـانــال_لـــشـــکـر_زیــنبــیون #ایتا https://eitaa.com/lashkarezainabyon t.me/lashkarezainabyo
🔹🔹🔹🔹🔹🔹
♦♦♦♦♦
🔹🔹🔹🔹
♦♦♦
🌹🌹 *یا ابا صالح مددی*🌹🌹
⭐⭐ *پیام معرفت 13*⭐⭐
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
🍁🍁 *ہمارے ہاں اور امام مھدی عجل اللہ تعالیٰ فرجک کے درمیان ایک بہت بڑا حجاب ہمارے گناہ ہے*🍁🍁
⭐⭐ *جیسا کہ امام مھدی عجل اللہ تعالیٰ فرجک فرماتے ہیں* ⭐⭐
🌷🌷 *کوئی بھی چیز مجھے اپنے شیعوں سے دور نہیں کرتی۔ مگر ان کے گناہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔*😭😭
*اسی میں طولانی غیبت ہوتی کا راز بھی یے*
🌷____________________________🌷
🍁🍁 *استاد علی اصغر سیفی*🍁🍁
*اللھم عجل لولیک الفرج*
⬅ *اپنی صبح کا آغاز امام وقت سے کیا کرے۔ اور امام وقت سے یہ وعدہ کیا کریں۔ کہ مولا اج میں کوئی ایسا گناہ نہیں کروں گا۔جس سے ہم اپ کو صدیوں پہلے سے رولا ریے ہیں*
😭😭
#کـانــال_لـــشـــکـر_زیــنبــیون
#ایتا
https://eitaa.com/lashkarezainabyon
t.me/lashkarezainabyon
بزرگداشت شهید مدافع حرم #محمدحسین مومنی"
با سخنرانی حجت الاسلام دکتر رفیعی
چهارشنبه ۱۴ آذر، قم
#کـانــال_لـــشـــکـر_زیــنبــیون
https://eitaa.com/lashkarezainabyon
t.me/lashkarezainabyon
🔰«وال استریت ژورنال»: ظرف چند روز آینده یک ناو هواپیمابر آمریکایی برای پشتیبانی از عملیاتهای هوایی آمریکا در افغانستان و سوریه، در خلیج فارس مستقر میشود تا به طولانیترین غیبت دو دهه اخیر ناوهای هواپیمابر آمریکایی در این منطقه پایان دهد.
#کـانــال_لـــشـــکـر_زیــنبــیون
#ایتا
https://eitaa.com/lashkarezainabyon
t.me/lashkarezainabyon
🌹"#افکار_شہیدقائدعارف_حسین_الحسینی"🌹
"ہم عالم اسلام کےخلاف امریکی سازشوں کو کچلنے کےلیے دنیاکےتمام مظلوموں کےساتھ ہیں"
شہیدعارف حسین الحسینی
#کـانــال_لـــشـــکـر_زیــنبــیون
شبِ جمعہ
شبِ بندگی
شبِ مغفرت
سورة الفاتحہ برائے شہداء کربلا , شہداء اسلام , شہداء ملت جعفریہ شہداء مدافعانِ حرم شہداء مقاماتِ مقدسہ
شہداء پاراچنار , شہداء
بزرگ عالمِ دین , مجتہدین و علماء
اور لاوارث مومنین و مومنات
خصوصی التماس دعا برائے من
#کـانــال_لـــشـــکـر_زیــنبــیون
#ایتا
https://eitaa.com/lashkarezainabyon
t.me/lashkarezainabyon