لشکر زینبیون
#کـانــال_لـــشـــکـر_زیــنبــیون https://eitaa.com/lashkarezainabyon t.me/lashkarezainabyon
🌷 #راز_و_نیاز_بہ_خدا
#پیام_شہید
🌸پروردگارا دنیا سے چلے جانے کا وقت تو تجھے ہی معلوم ہے..
🍃 مجھے نہیں معلوم کے مجھے دنیا سے کب جانا ہے..
🍂 مگر میں چاہتا ہوں کہ مجھے اپنے امام عج کے ناصرین میں قرار دے
💐مجھے اتنی مہلت دے کے میں تیرے دین کے دشمنوں سے جنگ کرو. شہادت میری تلاش میں چلی آئے ..
🌸خدایا تو نے ہی میری دل کو دین اسلام اور عشق کی ولایت سے مالامال کیا ہے..
🌸پس میں حاضر ہوں کہ اپنی جان کو تیرے عشق میں نثارکردوں
🌸 #شہید _مہدی _حیدری🌸
#کـانــال_لـــشـــکـر_زیــنبــیون
https://eitaa.com/lashkarezainabyon
t.me/lashkarezainabyon