eitaa logo
موسسه فلسفه و عرفان نفحات
9.5هزار دنبال‌کننده
1.6هزار عکس
349 ویدیو
13 فایل
🔰مؤسسه آموزشی پژوهشی نفحات ▪️تحت نظارت آیت‌الله استاد سید یدالله یزدان‌پناه و اشراف حجج اسلام استاد علی امینی‌نژاد و استاد مصطفی رستمی ✒ مدیر کانال: @Nafahat_eri_admin 🌐 سایت: nafahat-eri.ir 👥 فضای مجازی: @Nafahat_eri 📞 تلفن: ۰۲۵-۳۲۹۱۳۴۴۱
مشاهده در ایتا
دانلود
🔰دورہ حکمت متعالیہ میں رجسٹریش ▫️مرکز تعلیمی و تحقیقاتی نفحات کی جانب سے برگزار کیا جا رہا ہے؛ 💠 اردو زبان میں پہلا مختصر تعلیمی دورہ بعنوان حکمت متعالیہ (زیر نگرانی حجت الاسلام و المسلمین استاد علی امینی نژاد حفظه الله) 🏷 یہ دورہ صرف حضوری طور برگزار ہوگا۔ آنلائن یا آفلائن طور پر شرکت کرنے کا امکان موجود نہیں ہے۔ 🕐 کورس کا دورانیہ یہ کورس ۳ اسفند ۱۴۰۲ مصادف با ۲۲ فروری ۲۰۲۴ سے لیکر آخر سمسٹر تک جاری رہے رہے گا۔ وقت جمعرات دوپہر ۲ بجے سے لیکر ۵ بجے تک ⏳ ثبت‌نام کی تاریخ: یکم بھمن سے لیکر دھم بھمن ۱۴۰۲ تک، مصادف با ۲۱ جنوری تا ۳۰ جنوری ۲۰۲۴ تک رجسٹریشن کرسکتے ہیں۔ 🖥رجسٹریشن کرنے کے لیے مندرجہ ذیل لینک پر کلیک کریں https://survey.porsline.ir/s/RMRCVDm 📱کسی بھی سوال کی صورت میں یا مشکل کی صورت میں ایتا کی دی گئی آی دی پر رابطہ کریں۔ @mujtabaali https://eitaa.com/nafahat_eri