eitaa logo
💠رزم میڈیا💠
157 دنبال‌کننده
24 عکس
56 ویدیو
3 فایل
✨رہبر معظم: ہمارے جوان، ہمارے افسران جنگ نرم ہیں۔🌹 💌رابطہ: @Sardazerasune
مشاهده در ایتا
دانلود
🔹سی ان ان نے کہا ہے: امریکی یونیورسٹی کے احتجاجات میں جو اسرائیل کے خلاف تھے، 50 استاتذہ اور 2400 طالب علم گرفتار ہو چکے ہیں۔ ┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄ @razmemedia
┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄ @razmemedia
اردوغان: نتانیاہو نے اس حد تک نسل کشی کی ہے کہ ہیٹلر بھی حسد کرنے لگا۔ 🔹حماس نے قبول کیا کہ جنگ کو روک دیں لیکن اسرائیل جنگ نہیں روکنا چاہتا اسرائیل پورے غزہ پر قبضہ کرنے کے لیے بہانہ تلاش کر رہا ہے ┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄ @razmemedia
💠غزہ کی آواز بنے🇵🇸 اس چینل سے اردو خبروں کو منتشر کریں اور میڈیا کی جنگ میں حصہ لیں۔ ┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄ @razmemedia
♦️آمریکا ، اسرائیل کی ہر قسمی مدد کرتا ہے۔ اسرائیل آمریکا کے بغیر کچھ نہیں ہے۔ ┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄ @razmemedia
غزہ میں اور چار اینکر شہید ہو گئے 🔹حماس کی دولت کے دفتر نے اور چار اینکر ( خبر نگار )جو میڈیا میں فعالیت کرتے تھے ان کی شہادت کی خبر دی 🔹اب تک 147 خبرنگار اور فوٹوگرافر شہید ہوچکے ہیں۔ ┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄ @razmemedia
📌یمن کے علاقے مأرب میں امریکی ڈراون گر گیا۔ 🔺 بعض رپورٹوں کے مطابق ایک ڈراون «ام کیو-9 ریپر» مأرب کے آسمان میں شکار کیا گیا 🔻المیادین نے کہا ہے کہ یمن کی فوج نے اپنے شمالی مناطق میں ایک آمریکی ڈراون کو گریا ہے ┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄ @razmemedia
🔶صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے ساتھ کیا ہوا⁉️ ♦️ تحقیقاتی ٹیم ، ہیلی کاپٹر کے ملنے کے فورا بعد صبح 5:30 پر تہران سے ورزقان کی طرف ، جہاں ہیلی کاپٹر گرا تھا ، روانہ ہوگی تھی۔ صبح 9 بجے حادثہ کی جگہ پر پہنچ جاتی ہے۔ اب تک جو اطلاعات ملی ہیں وہ یہ ہیں: 🔺ہیلی کاپٹر اپنے راستہ سے خارج نہیں ہوا، اور وہی راستہ جو اس کے لیے مشخص تھا، اسی پر اڑتا رہا۔ 🔻حادثہ کے تقریباً ڈیڑھ منٹ پہلے ، پائیلٹ نے دو اور ہیلی کاپٹروں کے ساتھ رابطہ کیا ہے۔ 🔺گولی یا اس جیسی چیز کے آثار ، ہیلی کاپٹر کے باقی ماندہ اجزا پر نظر نہیں آئے۔ 🔻ہیلی کاپٹر خرابی کہ بعد پہاڑ کے ساتھ ٹکرایا اور بعد میں اس کو آگ لگی۔ 🔺حادثہ کی جگہ، اس لیے کہ پہاڑی علاقہ تھا ، اور ہر جگہ دھند تھی ، ہیلی کاپٹر کو تلاش کرنا مشکل تھا۔ 🔻ایرانی ڈرون کے ساتھ ہیلی کاپٹر کی جگہ مشخص کی گئی۔ 🔹 تحقیقات ابھی تک جاری ہیں، اور حادثے کی اصل وجہ کے معلوم ہونے کے لیے ، یقیناً وقت لگے گا۔ دشمن کی میڈیا بیان کر رہی ہے کہ ہیلی کاپٹر مزائل کے ساتھ گرایا گیا۔ یا کوئی دشمن کی کاروائی کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا ہے۔ مگر ابھی تک تحقیقات جاری ہیں۔ اور اگر دشمن ایران کے اندر مزائل مار سکتا ، تو ایران کی ایٹمی وسائل پر مارتا۔ اس لیے کہ ہیلی کاپٹر کے اکثر حصہ سالم تھے اور صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے جنازہ سالم تھے۔ اور اس لیے کہ تبریز کے امام جمعہ کے ساتھ حادثہ کے بعد دو بار فون پر رابطہ ہوا ، ہیلی کاپٹر کو مزائل لگانا ، تصور سے باہر ہے۔ ┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄ @razmemedia
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
نمایش در ایتا
📌متحدہ یورپ کے سیاست خارجہ کے مسئول نے کھا: جب بھی ہم فلسطین کی حمایت کرتے ہیں تو اسرائیل کہتا ہے یھود پر ظلم ہو رہا ہے۔🔺 ┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄ @razmemedia