eitaa logo
💠رزم میڈیا💠
155 دنبال‌کننده
24 عکس
56 ویدیو
3 فایل
✨رہبر معظم: ہمارے جوان، ہمارے افسران جنگ نرم ہیں۔🌹 💌رابطہ: @Sardazerasune
مشاهده در ایتا
دانلود
23.5M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
👧🏻ہمارے بچے کیا سیکھ رہے ہیں⁉️ اس کارٹون کے آغاز میں جس کا نام ہے سرخ ہونا (Turning Red) بتایا جارہا ہے کہ والدین کا احترام کرنا اتنا ضروری بھی نہیں ہے۔ اس کارٹون کے پھلے ایک منٹ میں دیکھ سکتے ہیں کہ صاف الفاظ میں لڑکی جو کارٹون کی اصلی شخصیت ہے، کہ رہی ہے کہ والدین کا احترام کرنا ضروری نھیں ہے۔ اس کارٹون میں دکھایا جاتا ہے کہ اس کی ماں لڑکی کو ترقی نھیں کرنے دیتی۔ اور وہ ماں بھی اپنی ماں کی وجہ سے ترقی نہیں کر سکی۔ یہ کارٹون والٹ ڈزنی کی کمپنی میں بنایا گیا ہے جو ایک صہیونی کمپنی ہے۔ دشــمن ہمارے پاس ہے ┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄ https://eitaa.com/razmemedia
جلد سوم.pdf
2.89M
کتاب «اسناد لانہ جاسوسی» 📙جلد نمبر ۳ 📩پی ڈی ایف https://eitaa.com/razmemedia
مرکز تعالی قم - اسناد لانه جاسوسی - جلسه سوم.m4a
22.69M
🎧کتاب اسناد لانہ جاسوسی کی تقریر⭕ 💠مدرس: 🔺استاد رحیم پور ازغدی۔ 💢جلسہ نمبر ۳ https://eitaa.com/razmemedia
7.84M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
♥️ہم سب خدا کے مھمان ہیں🌙 💠آیۃ اللہ مجتبی تھرانی💠 ┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄ @razmemedia
┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄ @razmemedia
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
نمایش در ایتا
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
نمایش در ایتا
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
نمایش در ایتا
44.52M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
👦🏻 ہمارے بچے کیا سیکھ رہے ہیں⁉️ اس کارٹون کا نام ہے بادل ، کوفتہ کی بارش کے احتمال کے ساتھ (Cloudy with a Chance of Meatballs) کلی طور پر صہیونی یھود ، کوشش میں ہے کہ معجزات اور غیب کا انکار کرے۔ اور سب چیز کی علت کو مادی علم (since) قرار دے۔ یہ کارٹون اس واقعے پر اشارہ کرتا ہے جس میں بنی اسرائیل کے لیے خداوند متعال کی طرف سے آسمانی کھانا آیا۔ 💠استاد حسن عباسی 💠 ┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄ @razmemedia
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
نمایش در ایتا
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
نمایش در ایتا
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
زمینی بہشت 🌴 یہودیت نے ، بنی اسرائیل کے دین میں جو وہی اسلام تھا تین اساسی تبدیلیاں لائیں۔ توحید پرستی کی جگہ قوم پرستی ان کے لیے اہمیت رکھتی ہے۔ وہ اپنے روابط میں دینداری نہیں دیکھتے ، بلکہ قوم پرستی دیکھتے ہیں۔ جس کی اسلام میں بہت مذمت ہوئی ہے۔ نبوت کی جگہ خاخام (یہودی عالم) کا فتویٰ سب کچھ ہے۔ اور وہ خاخام جو ان کے مقاصد کو پورا کرے۔ اور معاد کی جگہ ، زمینی بہشت ہے۔ وہ چاہتے ہیں الٰہی بہشت کی جگہ اسی زمین کو اپنے لیے بہشت بنائیں۔ اسی لیے دنیا کے ہر کونے پر راج کرنے کا شوق رکھتے ہیں۔ قرآن بھی سورۃ بقرۃ ، آیۃ نمبر 96 میں فرماتا ہے کہ ان کا ہر ایک آدمی چاہتا ہے ہزار سال زندگی کرے۔ یہود نے اپنی یہ آرزو فیلموں اور کارٹونوں میں بھی کثرت سے دیکھائی ہے۔ بہ طور مثال مرغی کا بھاگنا کارٹون (CHICKEN RUN) یا انگوٹھیوں کا بادشاہ فلم (The lord of the rings) ہالیوود اور اس جیسی کمپنیاں غالباً اپنی فیلموں اور کارٹونوں کے آخر پر ایک ایسی جگہ دیکھاتے ہیں، جس میں کوئی دکھ نھیں، اور سب خوشی سے زندگی کر رہے ہیں۔ کہ مراد وہی زمینی بہشت ہے۔ جو افراد ان فلموں اور کارٹونوں کو دیکھتے ہیں ، غالبا وہ بھی چاہتے ہیں کہ ایسی زندگی گزاریں جس میں کوئی غم نہ ہو۔ جب کہ یہ دنیا ، دکھ اور امتحان کی دنیا ہے۔ ┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄ @razmemedia