📷 شہید سلیمانی کی تدبیر نے 7000 بلین ڈالر بے اثر کر دیا شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی نے مجھ سے کہا: " کاش آپ بھی دیکھ لیتے کہ ساٹھ اور ستر کی دہائی کے ہمارے نوجوان کس طرح داعش کے خلاف لڑ رہے ہیں اور دفاع مقدس کے مجاہدین سے زیادہ سرگرم ہیں. یہ نوجوان شہید حاج قاسم سلیمانی کی قیادت میں 7000 بلین ڈالر جو ٹرمپ نے داعش کو بنانے پر خرچ کئے تھے ان کو بے اثر کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ محمد باقر قالیباف - ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر 📱 t.me/lashkarezainabyon_ur 🗨 twitter.com/zainabyon_ur 🔔 eitaa.com/lashkarezainabyon_ur 📷 sapp.ir/lashkarezainabyon_ur