طب اسلامی (اھل بیت ع)اردو چینل
واسه کمک به اسرائیل پول جمع میکنیم😐✋ 👌👌این کلیپ، بسیار مهم و قابل تامل هست ⁉️اما یک سوال چرا همیش
اسرائیلی مصنوعات کی خریداری کے ذریعے ھم اسرائیل کی مدد کے لئے چندہ جمع کرتے ہیں 😐✋
👌👌یہ کلپ،انتہائی اھم اور قابل تامل ھے۔
⁉️لیکن ایک اھم سوال؟؟
کیوں هم ھمیشه کنزیومرز (استعمال کنندہ) کو کہتے ہیں کہ اسرائیلی مصنوعات کو استعمال نہ کریں؟
❓کیوں کوئی (حکومت) ان اسرائیلی مصنوعات کی تولید یا انٹری کو نہیں روکتا ؟🤔🧐
👌مردہ باد اسرائیلی طرز زندگی
@tebeslam14
باسمہ تعالیٰ
#دعا_درمانی
✅️ تمام دردوں اور دانت کے درد کے لیے دعا.
🌼 بِسْمِ اَللَّهِ وَ بِاللَّهِ وَ صَلَّى اَللَّهُ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ اَلطَّيِّبِينَ صُنْعَ اَللّٰهِ اَلَّذِي أَتْقَنَ كُلَّ شَيْءٍ إِنَّهُ خَبِيرٌ بِمٰا تَفْعَلُونَ اُسْكُنْ أَيُّهَا اَلْوَجَعُ سَكَّنْتُكَ بِالَّذِي سَكَنَ لَهُ مَا فِي اَلسَّمَاوَاتِ وَ مَا فِي اَلْأَرْضِ وَ هُوَ اَلْعَلِيُّ اَلْعَظِيمُ عَزَمْتُ عَلَيْكَ أَيُّهَا اَلْوَجَعُ بِاللَّهِ اَلَّذِي اِتَّخَذَ إِبْرَاهِيمَ خَلِيلاً وَ كَلَّمَ مُوسَى تَكْلِيماً وَ خَلَقَ عِيسَى مِنْ رُوحِ اَلْقُدُسِ وَ بَعَثَ مُحَمَّداً بِالْحَقِّ نَبِيّاً لَمَّا ذَهَبْتِ عَنْ فُلاَنِ بْنِ فُلاَنَةَ إِلَى مُدَّةِ حَيَاتِهِ وَ لاَ تَعُودُ إِلَيْه 🌼
📚بحار الأنوار الجامعة لدرر أخبار الأئمة الأطهار علیهم السلام ج ۹۲، ص ۴۸
📚مکارم الأخلاق
📚 دعا درمانی«استاد قاسمی» چینل
@tebeslam14
📣وہ درس کہ جو اس (ایران- امریکہ ) جنگ نے ھمیں دیا۔
👈 مغربی طرز زندگی کو جنگ میں سب سے زیادہ نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ھے جبکہ اسلامی طرز زندگی کو کمترین نقصان...
تصور کرین کہ اگر شہروں میں بنائے گئے سارے گھر، ایک منزلہ، وسیع اور صحن والے ھوتے،تو ایک میزائل سے چند گھر اور گھرانے داغدار و سوگوار ھوتے؟
جبکہ اس(مغربی طرز زندگی کی اندھی تقلید کے نتیجے میں) ایک فلیٹ (اپارٹمنٹ) پہ کئے گئے ایک حملے میں کتنے افراد مصیبت زده اور بے گھر ھوتے ھیں ؟
اگر هر کسی کے اپنے گھر میں، چکی اور تنور ھوتا اور گندم اور آٹا ذخیرہ کرتا، تو کیا نانوائی پر لمبی لمبی قطاریں اور غذائی مواد کی کمی کا خوف کسی کو لاحق ھوتا ؟
اگر هر ایک کے گھر میں پینے کے پانی کا کنواں (جیسے ٹیوب ویل وغیرہ) ھوتا ، تو پھر کسی کو پانی کی مسمومیت، ڈیم کی خرابی اور بجلی کے معطل ھونے کی وجہ سے پانی کے منقطع ھونے کا خوف ھوتا ؟
✅ گندم کو ذخیرہ کرنے کا سیلو لازمی طور پر ھر ایک کے گھر میں ھونا چاہئے !
❌بڑے بڑے شاپنگ مال اور هایپر مارکیٹ (میٹرو ،میکرو یا امتیاز مارٹ و۔۔) گلی کے نکڑ پر پرچون کی دکان کو ہڑپ نہ کرے اور ڈسٹریبیوشن کو غیر متمرکز (نان فوکس) ھونا چاہئے.
❌کارخانے، چھوٹے اور گھریلو تولیدی مراکز کو ختم نہ کریں، تولید (پروڈکشن ) کو غیر متمرکز (نان فوکس) هونا چاہئے.
❌ڈیری فارمز ، مرغی کے فارمز ، گائے کے فارمز اور سرمایه داری نظام، حفظان صحت کے جھوٹے بہانے سے، گھروں میں بھیڑ بکری،گائے بھینس و مرغیاں پالنے پر قدغن نہ لگائے، غذایی امنیت، سب عوام کے پروڈیوسر ھونے اور متفرق ھونے سے وابستہ ھے۔(یعنی زندگی کی بنیادی غذائی ضروریات (جیسے دودھ دھی لسی گھی انڈے گوشت و۔۔۔)کو بڑے بڑے کارخانوں اور ملٹی نیشنل کمپنیوں میں منحصر نہ کیا جائے جو کہ بہت بڑی غلطی بلکہ لوگوں کی زندگی و سلامتی کے ساتھ خیانت ھے)
❌زمینوں کو سرکاری ادارے (منابع طبیعی ) کے توسط سے ذخیرہ اندوزی و سرکاری قبضے میں نہ لیا جائے اور لوگوں کے گھروں کو چند گز کے پنجرہ نما فلیٹوں میں محبوس و منحصر نہ کیا جائے۔
غیر علمی اور اندھا دھند ڈیم سازی کے ذریعے، لوگوں کے پینے کے پانی کو ھرگز خطرے میں نہیں ڈالنا چاہئے (کہ جس کے سبب زیر زمین پانی کے ذخائر خشک ھو جائیں.) تاکہ لوگ پراکننده صورت میں زیر زمین پانی کے ذخائر تک رسائی حاصل کر سکیں...(یعنی ھر آدمی اپنے گھر میں ٹیوب ویل کنواں یا بورنگ و۔۔۔کے ذریعے اپنے لئے مطمئن و محفوظ و قابل شرب پانی کا انتظام کر سکے)
لیکن کہاں ھیں سننے والے کان...
@tebeslam14