هدایت شده از تنها طبیب
⚫️ هشتم شوال سالروز
تخریب حرم مطهر و باصفای
ائمه بقیع علیهم السلام را خدمت
حضرت ولیعصر علیه السلام
و شیعیان و محبین شان
تسلیت عرض میکنیم 🏴
اللهم عجل لولیک المنتقم الفرج 🤲
طب اسلامی (اھل بیت ع)اردو چینل
⚫️ هشتم شوال سالروز تخریب حرم مطهر و باصفای ائمه بقیع علیهم السلام را خدمت حضرت ولیعصر علیه السلا
⚫️ 8 شوال تخریب حرم مطهر
ائمه بقیع علیهم السلام کی مناسبت سے آپ تمام اھل ایمان کی خدمت میں اور خاص طور پر
حضرت ولیعصر علیه السلام
اور ان کے شیعیان و محبین کی خدمت میں
تسلیت عرض کرتے ہیں 🏴
اللهم عجل لولیک المنتقم الفرج 🤲
@tebeslam14
💠امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے استغاثه کی نماز
✅ نماز استغاثه امام عصر علیه السلام پڑھنے کا طریقہ:
1⃣ دو رکعت نماز ھے بالکل نماز فجر کی طرح سے پڑھنی ھے لیکن نیت کرے کہ نماز استغاثه امام عصر علیهالسلام پڑھتا ہوں قربة إلى الله.
2⃣ نماز تمام کرنے کے بعد (بهتر ھے کہ زیر آسمان جا کر) یہ دعا پڑھے:
سَلامُ اللّٰهِ الْكامِلُ التَّامُّ الشَّامِلُ الْعامُّ، وَ صَلَواتُهُ الدَّائِمَةُ وَ بَرَكاتُهُ الْقائِمَةُ التَّامَّةُ عَلىٰ حُجَّةِ اللّٰهِ وَ وَ لِيِّهِ فِى أَرْضِهِ وَ بِلادِهِ، وَخَلِيفَتِهِ عَلىٰ خَلْقِهِ وَ عِبادِهِ، وَ سُلالَةِ النُّبُوَّةِ وَ بَقِيَّةِ الْعِتْرَةِ وَ الصَّفْوَةِ، صاحِبِ الزَّمانِ، وَمُظْهِرِ الْإِيمانِ، وَ مُلَقِّنِ أَحْكامِ الْقُرْآنِ، وَ مُطَهِّرِ الْأَرْضِ، وَ ناشِرِ الْعَدْلِ فِى الطُّولِ وَ الْعَرْضِ، وَ الْحُجَّةِ الْقائِمِ الْمَهْدِيِّ، الْإِمامِ الْمُنْتَظَرِ الْمَرْضِيِّ ، وَابْنِ الْأَئِمَّةِ الطَّاهِرِينَ، الْوَصِيِّ ابْنِ الْأَوْصِياءِ الْمَرْضِيِّينَ، الْهادِي الْمَعْصُومِ ابْنِ الْأَئِمَّةِ الْهُداةِ الْمَعْصُومِينَ .
السَّلامُ عَلَيْكَ يَا مُعِزَّ الْمُؤْمِنِينَ الْمُسْتَضْعَفِينَ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا مُذِلَّ الْكافِرِينَ الْمُتَكَبِّرِينَ الظَّالِمِينَ؛ السَّلامُ عَلَيْكَ يَا مَوْلاىَ يَا صاحِبَ الزَّمانِ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا ابْنَ رَسُولِ اللّٰهِ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا ابْنَ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا ابْنَ فاطِمَةَ الزَّهْراءِ سَيِّدَةِ نِساءِ الْعالَمِينَ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا ابْنَ الْأَئِمَّةِ الْحُجَجِ الْمَعْصُومِينَ وَالْإِمامِ عَلَى الْخَلْقِ أَجْمَعِينَ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا مَوْلاىَ سَلامَ مُخْلِصٍ لَكَ فِى الْوَِلايَةِ،
أَشْهَدُ أَنَّكَ الْإِمامُ الْمَهْدِىُّ قَوْلاً وَ فِعْلاً، وَ أَنْتَ الَّذِى تَمْلَأُ الْأَرْضَ قِسْطاً وَ عَدْلاً بَعْدَ ما مُلِئَتْ ظُلْماً وَ جَوْراً، فَعَجَّلَ اللّٰهُ فَرَجَكَ، وَسَهَّلَ مَخْرَجَكَ؛ وَقَرَّبَ زَمانَكَ، وَ كَثَّرَ أَنْصارَكَ وَأَعْوانَكَ، وَ أَنْجَزَ لَكَ ما وَعَدَكَ، فَهُوَ أَصْدَقُ الْقائِلِينَ وَ ﴿نُرِيدُ أَنْ نَمُنَّ عَلَى الَّذِينَ اسْتُضْعِفُوا فِي الْأَرْضِ وَ نَجْعَلَهُمْ أَئِمَّةً وَ نَجْعَلَهُمُ الْوٰارِثِينَ﴾.
يَا مَوْلاىَ يَا صاحِبَ الزَّمانِ، يَا ابْنَ رَسُولِ اللّٰهِ، حاجَتِى....
(یہاں اپنی حاجت طلب کرے، سب سے اھم حاجت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور کو اللہ تعالیٰ سے چاھے)
فَاشْفَعْ لِى فِى نَجاحِها، فَقَدْ تَوَجَّهْتُ إِلَيْكَ بِحاجَتِى لِعِلْمِى أَنَّ لَكَ عِنْدَ اللّٰهِ شَفاعَةً مَقْبُولَةً وَمَقاماً مَحْمُوداً، فَبِحَقِّ مَنِ اخْتَصَّكُمْ بِأَمْرِهِ، وَ ارْتَضاكُمْ لِسِرِّهِ، وَ بِالشَّأْنِ الَّذِى لَكُمْ عِنْدَ اللّٰهِ بَيْنَكُمْ وَ بَيْنَهُ، سَلِ اللّٰهَ تَعالىٰ فِى نُجْحِ طَلِبَتِى وَ إِجابَةِ دَعْوَتِى وَ كَشْفِ كُرْبَتِى.
(یہاں اپنی حاجت طلب کرے، سب سے اھم حاجت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور کو اللہ تعالیٰ سے چاھے)
✅ مکمل توضیح:
🔸 بهتر ھے کہ رکعت اول میں بعد سورہ حمد، سوره فتح (انا فتحنا لک...) اور رکعت دوم میں بعد سورہ حمد سوره نصر (اذا جاء نصر الله ...) پڑھی جائے.
🔸 بهتر ھے کہ دعائے بعد نماز، زیر آسمان پڑھی جائے .
🔸خواتین اپنے مخصوص ایام عذر شرعی میں بغیر نماز پڑھے، فقط دعا پڑھنے پر اکتفا کریں۔
موجودہ عالمی حالات میں امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور میں تعجیل کی دعا کی انتہائی شدت کے ساتھ ضرورت کا احساس بڑھ رھا ھے لہذا مولا کے ظہور میں تعجیل لے لئے اور دنیا بھر میں اھل ایمان (خاص طور پر ایران عراق یمن لبنان و۔۔)بمجاهدین کی کامیابی اور سربلندی کے لیے ھر شب ضرور پڑھیں۔
🌷طب اسلامی (اردو چینل )
@tebeslam14
❌کرونا اور جنگ نے ثابت کیا کہ ھم، سلامتی اور امنیت کو امام زمانہ (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ) سے بھی زیادہ چاہتے ہیں۔
👈 کرونا هراسی کے بعد، استغاثه (امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے توسل ) کو بھلا دیا گیا 😔
👈امریکہ سے جنگ کے بعد بھی، ظهور خواهی اور استغاثه(کی مجالس و اجتماعات کو) ختم کر دیا گیا 😭
اور ھمارے امام و مولا ابھی تک ( غیبت کے)زندان میں ییں۔
مولا! کوئی بھی آپ کی غربت و تنہائی کے لئے فکر مند نہیں ھے۔
@tebeslam14
هدایت شده از تدریس های استاد نظری زاده
7.9M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
واسه کمک به اسرائیل پول جمع میکنیم😐✋
👌👌این کلیپ، بسیار مهم و قابل تامل هست
⁉️اما یک سوال
چرا همیشه به مصرف کنندگان میگیم کالای اسرائیلی مصرف نکنید؟
❓چرا کسی جلوی تولید یا ورود این محصولات رو نمیگیره؟🤔🧐
👌مرگ بر سبک زندگی اسرائیلی
@tadris14
طب اسلامی (اھل بیت ع)اردو چینل
واسه کمک به اسرائیل پول جمع میکنیم😐✋ 👌👌این کلیپ، بسیار مهم و قابل تامل هست ⁉️اما یک سوال چرا همیش
اسرائیلی مصنوعات کی خریداری کے ذریعے ھم اسرائیل کی مدد کے لئے چندہ جمع کرتے ہیں 😐✋
👌👌یہ کلپ،انتہائی اھم اور قابل تامل ھے۔
⁉️لیکن ایک اھم سوال؟؟
کیوں هم ھمیشه کنزیومرز (استعمال کنندہ) کو کہتے ہیں کہ اسرائیلی مصنوعات کو استعمال نہ کریں؟
❓کیوں کوئی (حکومت) ان اسرائیلی مصنوعات کی تولید یا انٹری کو نہیں روکتا ؟🤔🧐
👌مردہ باد اسرائیلی طرز زندگی
@tebeslam14
باسمہ تعالیٰ
#دعا_درمانی
✅️ تمام دردوں اور دانت کے درد کے لیے دعا.
🌼 بِسْمِ اَللَّهِ وَ بِاللَّهِ وَ صَلَّى اَللَّهُ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ اَلطَّيِّبِينَ صُنْعَ اَللّٰهِ اَلَّذِي أَتْقَنَ كُلَّ شَيْءٍ إِنَّهُ خَبِيرٌ بِمٰا تَفْعَلُونَ اُسْكُنْ أَيُّهَا اَلْوَجَعُ سَكَّنْتُكَ بِالَّذِي سَكَنَ لَهُ مَا فِي اَلسَّمَاوَاتِ وَ مَا فِي اَلْأَرْضِ وَ هُوَ اَلْعَلِيُّ اَلْعَظِيمُ عَزَمْتُ عَلَيْكَ أَيُّهَا اَلْوَجَعُ بِاللَّهِ اَلَّذِي اِتَّخَذَ إِبْرَاهِيمَ خَلِيلاً وَ كَلَّمَ مُوسَى تَكْلِيماً وَ خَلَقَ عِيسَى مِنْ رُوحِ اَلْقُدُسِ وَ بَعَثَ مُحَمَّداً بِالْحَقِّ نَبِيّاً لَمَّا ذَهَبْتِ عَنْ فُلاَنِ بْنِ فُلاَنَةَ إِلَى مُدَّةِ حَيَاتِهِ وَ لاَ تَعُودُ إِلَيْه 🌼
📚بحار الأنوار الجامعة لدرر أخبار الأئمة الأطهار علیهم السلام ج ۹۲، ص ۴۸
📚مکارم الأخلاق
📚 دعا درمانی«استاد قاسمی» چینل
@tebeslam14
📣وہ درس کہ جو اس (ایران- امریکہ ) جنگ نے ھمیں دیا۔
👈 مغربی طرز زندگی کو جنگ میں سب سے زیادہ نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ھے جبکہ اسلامی طرز زندگی کو کمترین نقصان...
تصور کرین کہ اگر شہروں میں بنائے گئے سارے گھر، ایک منزلہ، وسیع اور صحن والے ھوتے،تو ایک میزائل سے چند گھر اور گھرانے داغدار و سوگوار ھوتے؟
جبکہ اس(مغربی طرز زندگی کی اندھی تقلید کے نتیجے میں) ایک فلیٹ (اپارٹمنٹ) پہ کئے گئے ایک حملے میں کتنے افراد مصیبت زده اور بے گھر ھوتے ھیں ؟
اگر هر کسی کے اپنے گھر میں، چکی اور تنور ھوتا اور گندم اور آٹا ذخیرہ کرتا، تو کیا نانوائی پر لمبی لمبی قطاریں اور غذائی مواد کی کمی کا خوف کسی کو لاحق ھوتا ؟
اگر هر ایک کے گھر میں پینے کے پانی کا کنواں (جیسے ٹیوب ویل وغیرہ) ھوتا ، تو پھر کسی کو پانی کی مسمومیت، ڈیم کی خرابی اور بجلی کے معطل ھونے کی وجہ سے پانی کے منقطع ھونے کا خوف ھوتا ؟
✅ گندم کو ذخیرہ کرنے کا سیلو لازمی طور پر ھر ایک کے گھر میں ھونا چاہئے !
❌بڑے بڑے شاپنگ مال اور هایپر مارکیٹ (میٹرو ،میکرو یا امتیاز مارٹ و۔۔) گلی کے نکڑ پر پرچون کی دکان کو ہڑپ نہ کرے اور ڈسٹریبیوشن کو غیر متمرکز (نان فوکس) ھونا چاہئے.
❌کارخانے، چھوٹے اور گھریلو تولیدی مراکز کو ختم نہ کریں، تولید (پروڈکشن ) کو غیر متمرکز (نان فوکس) هونا چاہئے.
❌ڈیری فارمز ، مرغی کے فارمز ، گائے کے فارمز اور سرمایه داری نظام، حفظان صحت کے جھوٹے بہانے سے، گھروں میں بھیڑ بکری،گائے بھینس و مرغیاں پالنے پر قدغن نہ لگائے، غذایی امنیت، سب عوام کے پروڈیوسر ھونے اور متفرق ھونے سے وابستہ ھے۔(یعنی زندگی کی بنیادی غذائی ضروریات (جیسے دودھ دھی لسی گھی انڈے گوشت و۔۔۔)کو بڑے بڑے کارخانوں اور ملٹی نیشنل کمپنیوں میں منحصر نہ کیا جائے جو کہ بہت بڑی غلطی بلکہ لوگوں کی زندگی و سلامتی کے ساتھ خیانت ھے)
❌زمینوں کو سرکاری ادارے (منابع طبیعی ) کے توسط سے ذخیرہ اندوزی و سرکاری قبضے میں نہ لیا جائے اور لوگوں کے گھروں کو چند گز کے پنجرہ نما فلیٹوں میں محبوس و منحصر نہ کیا جائے۔
غیر علمی اور اندھا دھند ڈیم سازی کے ذریعے، لوگوں کے پینے کے پانی کو ھرگز خطرے میں نہیں ڈالنا چاہئے (کہ جس کے سبب زیر زمین پانی کے ذخائر خشک ھو جائیں.) تاکہ لوگ پراکننده صورت میں زیر زمین پانی کے ذخائر تک رسائی حاصل کر سکیں...(یعنی ھر آدمی اپنے گھر میں ٹیوب ویل کنواں یا بورنگ و۔۔۔کے ذریعے اپنے لئے مطمئن و محفوظ و قابل شرب پانی کا انتظام کر سکے)
لیکن کہاں ھیں سننے والے کان...
@tebeslam14