eitaa logo
طب اسلامی (اھل بیت ع)اردو چینل
240 دنبال‌کننده
7 عکس
6 ویدیو
3 فایل
زیر نظر استاد محترم حکیم نظری زادہ دامت برکاتہ
مشاهده در ایتا
دانلود
باسمہ تعالیٰ ⭕️دشمن سے جنگ کے وقت دعا کرنے کی تاکید کی علت ..!!! قَالَ آيَةُ اَللهِ اَلْعُظْمَى أَمِيرُاَلْمُؤْمِنِينَ عَلِيُّ بْنُ ابي طَالِبٍ صَلَوَاتُ اَللهِ عَلَيْهما : إذا لَقِیتُم عَدُوَّکُم فی الحَربِ فَأَقِلُّوا الکلامَ وأکثِرُوا ذِکرَ اللّه عز و جل. ✍🏻 حضرت آیت الله العظمی امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب صلوات الله علیهما فرماتے ہیں: جب بھی جنگ میں اپنے دشمن سے رو برو ھو،تو باتیں کم کرو اور خداوند عز و جل کو زیادہ یاد کرو(ذکر خدا میں زیادہ مشغول رھو.) 📚 الخصال: ۶۱۷ / ۱۰ حالات کی تبدیلی فقط خدای متعال کے ہاتھوں انجام پاتی ھے اور امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے فرج کا تالا بھی لوگوں کی توبه اور ظہور کے لئے اجتماعی درخواست سے محقق ھوگا، غیروں و بے جا امید سے ہاتھ کھینچ لیں ھم اس سے پہلے کہ بلائیں ھم پر شدید نہ ھو جائیں با استغفار و توبه کے ذریعے سے خدای متعال سے امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظهور کو چاھیں(طلب کریں!) عزیزان روایات میں دنیا و خاص طور پر شیعوں کے لئے اس زمانے میں سخت حالات پیش آنے کی خبر دی گئی ھے که جن کو بیان کرنے سے زبان قاصر ھے، اگر گذشته کی طرح ھم رویہ اختیار کریں تو وای ھو ھم پر لیکن اگر ھوش کے ناخن لیں تو مولا کے ظہور کے ذریعے ھمیشہ کے لئے بلاؤں کو دور کر سکتے ہین ان شاءالله. درد مشخص ھے نسخه علاج بھی مشخص ھے۔ بسم الله۔۔۔ @tebeslam14
صالح بعد صالح الحمدلله که يَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ شد @tebeslam14
فعلا قابلیت بارگیری به دلیل درخواست زیاد فراهم نیست
نمایش در ایتا
23M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
📣📣 اگر هنوز شک دارید که مال و جان ما پزشکی غربی است، این کلیپ را هم ببینید ❌❌ 150 ملیون دلار (با دلار امروز تقریبا 20هزار میلیارد تومن) پول بیت المال برای جلوگیری از بارداری فقط در یک سال خرج شد!! 😢😰 سه ملیون و هشتصد هزار زن با پول بیت المال عقیم شدند!! 😭😭 @tadris14
طب اسلامی (اھل بیت ع)اردو چینل
📣📣 اگر هنوز شک دارید که #بزرگترین_دشمن مال و جان ما پزشکی غربی است، این کلیپ را هم ببینید ❌❌ 150 مل
📣📣 اگر اب بھی آپ کو شک ھے که ھماری جان و مال کا سب سے بڑا دشمن مغربی میڈیکل سائنس ھے؟، تو اس کلپ کو بھی مشاھدہ کریں۔ ❌❌ 150 ملین ڈالر(آجکل کے ڈالر ریٹ کے حساب سے تقریبا 20 هزار بلین تومان) بیت المال کے خزانے کو مانع حمل ادویات و ۔۔پر فقط ایک سال میں خرچ کیا گیا!! 😢😰 38 لاکھ(ایرانی) خواتین کو حکومتی (بیت المال کے) پیسوں سے بانجھ کیا گیا !! 😭😭 @tebeslam14
هدایت شده از نمک (تجربیات طبی)
11.8M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
. ناگفته های مرغ ... ✅ پخش شده از شبکه افق 🔻 آشغالی به نام مرغ و تخم مرغ پرورشی @namak14
طب اسلامی (اھل بیت ع)اردو چینل
. ناگفته های مرغ ... ✅ پخش شده از شبکه افق 🔻 آشغالی به نام مرغ و تخم مرغ پرورشی @namak14
. فارمی مرغی سے متعلق ناگفته حقائق... ✅ افق ٹی وی چینل سے نشر شدہ ڈاکومنٹری 🔻کچرا بنام فارمی مرغی اور فارمی انڈے @tebeslam14
هدایت شده از تنها طبیب
⚫️ هشتم شوال سالروز تخریب حرم مطهر و باصفای ائمه بقیع علیهم السلام را خدمت حضرت ولیعصر علیه السلام و شیعیان و محبین شان تسلیت عرض میکنیم 🏴 اللهم عجل لولیک المنتقم الفرج 🤲
طب اسلامی (اھل بیت ع)اردو چینل
⚫️ هشتم شوال سالروز تخریب حرم مطهر و باصفای ائمه بقیع علیهم السلام را خدمت حضرت ولیعصر علیه السلا
⚫️ 8 شوال تخریب حرم مطهر ائمه بقیع علیهم السلام کی مناسبت سے آپ تمام اھل ایمان کی خدمت میں اور خاص طور پر حضرت ولیعصر علیه السلام اور ان کے شیعیان و محبین کی خدمت میں تسلیت عرض کرتے ہیں 🏴 اللهم عجل لولیک المنتقم الفرج 🤲 @tebeslam14
‍ 💠امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے استغاثه کی نماز ✅ نماز استغاثه امام عصر علیه‌ السلام پڑھنے کا طریقہ: 1⃣ دو رکعت نماز ھے بالکل نماز فجر کی طرح سے پڑھنی ھے لیکن نیت کرے کہ نماز استغاثه امام عصر علیه‌السلام پڑھتا ہوں قربة إلى الله. 2⃣ نماز تمام کرنے کے بعد (بهتر ھے کہ زیر آسمان جا کر) یہ دعا پڑھے: سَلامُ اللّٰهِ الْكامِلُ التَّامُّ الشَّامِلُ الْعامُّ، وَ صَلَواتُهُ الدَّائِمَةُ وَ بَرَكاتُهُ الْقائِمَةُ التَّامَّةُ عَلىٰ حُجَّةِ اللّٰهِ وَ وَ لِيِّهِ فِى أَرْضِهِ وَ بِلادِهِ، وَخَلِيفَتِهِ عَلىٰ خَلْقِهِ وَ عِبادِهِ، وَ سُلالَةِ النُّبُوَّةِ وَ بَقِيَّةِ الْعِتْرَةِ وَ الصَّفْوَةِ، صاحِبِ الزَّمانِ، وَمُظْهِرِ الْإِيمانِ، وَ مُلَقِّنِ أَحْكامِ الْقُرْآنِ، وَ مُطَهِّرِ الْأَرْضِ، وَ ناشِرِ الْعَدْلِ فِى الطُّولِ وَ الْعَرْضِ، وَ الْحُجَّةِ الْقائِمِ الْمَهْدِيِّ، الْإِمامِ الْمُنْتَظَرِ الْمَرْضِيِّ ، وَابْنِ الْأَئِمَّةِ الطَّاهِرِينَ، الْوَصِيِّ ابْنِ الْأَوْصِياءِ الْمَرْضِيِّينَ، الْهادِي الْمَعْصُومِ ابْنِ الْأَئِمَّةِ الْهُداةِ الْمَعْصُومِينَ . السَّلامُ عَلَيْكَ يَا مُعِزَّ الْمُؤْمِنِينَ الْمُسْتَضْعَفِينَ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا مُذِلَّ الْكافِرِينَ الْمُتَكَبِّرِينَ الظَّالِمِينَ؛ السَّلامُ عَلَيْكَ يَا مَوْلاىَ يَا صاحِبَ الزَّمانِ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا ابْنَ رَسُولِ اللّٰهِ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا ابْنَ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا ابْنَ فاطِمَةَ الزَّهْراءِ سَيِّدَةِ نِساءِ الْعالَمِينَ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا ابْنَ الْأَئِمَّةِ الْحُجَجِ الْمَعْصُومِينَ وَالْإِمامِ عَلَى الْخَلْقِ أَجْمَعِينَ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا مَوْلاىَ سَلامَ مُخْلِصٍ لَكَ فِى الْوَِلايَةِ، أَشْهَدُ أَنَّكَ الْإِمامُ الْمَهْدِىُّ قَوْلاً وَ فِعْلاً، وَ أَنْتَ الَّذِى تَمْلَأُ الْأَرْضَ قِسْطاً وَ عَدْلاً بَعْدَ ما مُلِئَتْ ظُلْماً وَ جَوْراً، فَعَجَّلَ اللّٰهُ فَرَجَكَ، وَسَهَّلَ مَخْرَجَكَ؛ وَقَرَّبَ زَمانَكَ، وَ كَثَّرَ أَنْصارَكَ وَأَعْوانَكَ، وَ أَنْجَزَ لَكَ ما وَعَدَكَ، فَهُوَ أَصْدَقُ الْقائِلِينَ وَ ﴿نُرِيدُ أَنْ نَمُنَّ عَلَى الَّذِينَ اسْتُضْعِفُوا فِي الْأَرْضِ وَ نَجْعَلَهُمْ أَئِمَّةً وَ نَجْعَلَهُمُ الْوٰارِثِينَ﴾. يَا مَوْلاىَ يَا صاحِبَ الزَّمانِ، يَا ابْنَ رَسُولِ اللّٰهِ، حاجَتِى.... (یہاں اپنی حاجت طلب کرے، سب سے اھم حاجت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور کو اللہ تعالیٰ سے چاھے) فَاشْفَعْ لِى فِى نَجاحِها، فَقَدْ تَوَجَّهْتُ إِلَيْكَ بِحاجَتِى لِعِلْمِى أَنَّ لَكَ عِنْدَ اللّٰهِ شَفاعَةً مَقْبُولَةً وَمَقاماً مَحْمُوداً، فَبِحَقِّ مَنِ اخْتَصَّكُمْ بِأَمْرِهِ، وَ ارْتَضاكُمْ لِسِرِّهِ، وَ بِالشَّأْنِ الَّذِى لَكُمْ عِنْدَ اللّٰهِ بَيْنَكُمْ وَ بَيْنَهُ، سَلِ اللّٰهَ تَعالىٰ فِى نُجْحِ طَلِبَتِى وَ إِجابَةِ دَعْوَتِى وَ كَشْفِ كُرْبَتِى. (یہاں اپنی حاجت طلب کرے، سب سے اھم حاجت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور کو اللہ تعالیٰ سے چاھے) ✅ مکمل توضیح: 🔸 بهتر ھے کہ رکعت اول میں بعد سورہ حمد، سوره فتح (انا فتحنا لک...) اور رکعت دوم میں بعد سورہ حمد سوره نصر (اذا جاء نصر الله ...) پڑھی جائے. 🔸 بهتر ھے کہ دعائے بعد نماز، زیر آسمان پڑھی جائے . 🔸خواتین اپنے مخصوص ایام عذر شرعی میں بغیر نماز پڑھے، فقط دعا پڑھنے پر اکتفا کریں۔ موجودہ عالمی حالات میں امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور میں تعجیل کی دعا کی انتہائی شدت کے ساتھ ضرورت کا احساس بڑھ رھا ھے لہذا مولا کے ظہور میں تعجیل لے لئے اور دنیا بھر میں اھل ایمان (خاص طور پر ایران عراق یمن لبنان و۔۔)بمجاهدین کی کامیابی اور سربلندی کے لیے ھر شب ضرور پڑھیں۔ 🌷طب اسلامی (اردو چینل ) @tebeslam14
❌کرونا اور جنگ نے ثابت کیا کہ ھم، سلامتی اور امنیت کو امام زمانہ (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ) سے بھی زیادہ چاہتے ہیں۔ 👈 کرونا هراسی کے بعد، استغاثه (امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے توسل ) کو بھلا دیا گیا 😔 👈امریکہ سے جنگ کے بعد بھی، ظهور خواهی اور استغاثه(کی مجالس و اجتماعات کو) ختم کر دیا گیا 😭 اور ھمارے امام و مولا ابھی تک ( غیبت کے)زندان میں ییں۔ مولا! کوئی بھی آپ کی غربت و تنہائی کے لئے فکر مند نہیں ھے۔ @tebeslam14