eitaa logo
Wilayat Media | ولايت ميڈیا
35 دنبال‌کننده
686 عکس
1هزار ویدیو
1 فایل
شہداء، علماء اور برجستہ شخصیات کی تقاریر، بیانات، تحریریں، وصیتیں، سوانح حیات نیز تحقیق اور حالات حاضرہ کے تناظر میں مضامین، مقالہ جات اور اسلام و تاریخ اسلام پر لکھی گئی تجزیاتی کتب سے اقتباسات؛ ویڈیوز، پوسٹرز اور تحریری شکل میں۔
مشاهده در ایتا
دانلود
📸 نرمی کا مطلب کیا ہے؟ نرمی کا مطلب، ہر جگہ مسکرانا نہیں ہے؛ مطلب یہ ہے کہ جب تک خوش مزاج چہرے اور نرم زبان سے کام کیا جا سکے، تشدد کا سہارا نہیں لینا چاہیے۔ تشدد کرنے والوں کے مقابلے میں کیا کرنا ہوگا؟ وہاں یہ (جوابی تشدد) نہ صرف جائز ہے، بلکہ بعض اوقات اِنتہائی ضروری بھی ہے۔ آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ 27 ستمبر 1999 🌐 wilayatmedia.org 👤 fb.me/wilayatmedia 📱 eitaa.com/wilayatmedia 📱 telegram.me/wilayatmedia 💬 twitter.com/wilayatmedia20 📱 instagram.com/wilayatmedia4 📱 https://chat.whatsapp.com/Jyl9Wl1xczO85J6en0P7Bzs
🎦 خدا سے مدد طلب کرو اور صبر اختیار کرو! | امام سید علی خامنہ ای ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای حق اور باطل کی جنگ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا حق اور باطل کی جنگ میں، فتح حق کی ہوگی؟ کیا فتوحات حاصل کرنے کے لیے عظیم شخصیات کی قربانی بھی درکار ہوتی ہے؟ اسلامی جمہوریہ ایران نے آٹھ سالہ دفاعِ مقدس کی جنگ میں کن عظیم شخصیات کی قربانی پیش کی؟ حضرت موسٰی علیہ السّلام نے بنی اسرائیل سے کیا فرمایا؟ فتح و کامرانی کی راہ میں صبر و استقامت کس قدر ضروری ہے؟ گزشتہ سال میں مزاحمتی محاذ نے کن عظیم شخصیات کو کھویا؟ ہمیں مختلف مسائل کا حل کہاں تلاش کرنا چاہیے؟ ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ Duration: 03:26 🌐 wilayatmedia.org 🎬 fb.me/wilayatmedia 📱 eitaa.com/wilayatmedia 📱 telegram.me/wilayatmedia 🎬 aparat.com/wilayatmedia1 💬 twitter.com/wilayatmedia20 🎬 shiatv.net/user/wilayatmedia 📱 instagram.com/wilayatmedia4 📱 https://chat.whatsapp.com/Jyl9Wl1xczO85J6en0P7Bz
📸 اپنی حفاظت ضروری! ایک اہم کام، جس کی جانب ہمیں ہمیشہ متوجہ رہنا چاہیے وہ ہماری اپنی حفاظت ہے۔ ہم میں (کچھ) کمزوریاں ہیں... ہم میں سے بعض لوگوں کو پیسے عزیز ہیں، ہم سے بعض لوگوں کو جاہ و مقام عزیز ہے؛ ہمیں ہر قسم کی مختلف خواہشات اپنی طرف مبذول کرتی ہیں؛ بعض اوقات ہم ان (مختلف خواہشات) سے بے خبر ہوتے ہیں، بہت سے مواقع پر ہم ان خصوصیات سے بے خبر ہوتے ہیں؛ اچانک، ایک ایسا موقع آتا ہے، یہ خود کو ظاہر کرتا ہے، اور یہ (موقع) ہمیں مغلوب کر دیتا ہے؛ اگر ہم جدوجہد نہیں کریں گے تو وہ ہمیں مغلوب کرے گا، وہ ہمیں گرا دے گا، (لہٰذا) ہمیں اپنی حفاظت کرنی چاہیے۔ ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای 17 اگست 2023 🌐 wilayatmedia.org 👤 fb.me/wilayatmedia 📱 eitaa.com/wilayatmedia 📱 telegram.me/wilayatmedia 💬 twitter.com/wilayatmedia20 📱 instagram.com/wilayatmedia4 📱 https://chat.whatsapp.com/Jyl9Wl1xczO85J6en0P7Bzs
🎦 خطے کے مزاحمتی مراکز نائب نہیں! | امام سید علی خامنہ ای ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای امریکی اور یورپی سیاست دانوں کی بڑی غلطی کسے گردانتے ہیں؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای خطے کے ممالک میں موجود مزاحمتی مراکز کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا خطے کے مزاحمتی مراکز اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب ہیں؟ یمن کا فلسطین پر قبضے کے آغاز سے اب تک کیا کردار رہا ہے؟ ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ Duration: 01:03 🌐 wilayatmedia.org 🎬 fb.me/wilayatmedia 📱 eitaa.com/wilayatmedia 📱 telegram.me/wilayatmedia 🎬 aparat.com/wilayatmedia1 💬 twitter.com/wilayatmedia20 🎬 shiatv.net/user/wilayatmedia 📱 instagram.com/wilayatmedia4 📱 https://chat.whatsapp.com/Jyl9Wl1xczO85J6en0P7Bz
📸 باغیوں کے متعلق خدا کا حکم! خدا نے آپ کو ان لوگوں سے جنگ کرنے کا حکم دیا ہے، جنہوں نے مسلمانوں کے خلاف، مسلمانوں کے ایک قبیلے کے خلاف بغاوت کی ہے۔ امام خمینیؒ صحیفہ امام خمینی، جلد 16، صفحہ 39 🌐 wilayatmedia.org 👤 fb.me/wilayatmedia 📱 eitaa.com/wilayatmedia 📱 telegram.me/wilayatmedia 💬 twitter.com/wilayatmedia20 📱 instagram.com/wilayatmedia4 📱 https://chat.whatsapp.com/Jyl9Wl1xczO85J6en0P7Bzs
🎦 دشمن کے مقابلے میں یمن کا مؤقف قابلِ فخر | سید ہاشم الحیدری غاصب اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ کے مقابلے میں یمنی بہادر عوام کا مؤقف کیا ہے؟ یمن کن ممالک اور کن لوگوں کے لیے نمونۂ عمل ہے؟ کیا یمن اور فلسطین کی سرحد مشترک ہے؟ مسلمانوں اور انسانوں کی یمن کے مؤقف پر کیا ذمہ داری ہے؟ اس حوالے سے عراقی مجاہد عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کیا کہتے ہیں؟ ان سوالات کے جوابات کے لیے عراقی مزاحمتی عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ Duration: 01:35 🌐 wilayatmedia.org 🎬 fb.me/wilayatmedia 📱 eitaa.com/wilayatmedia 📱 telegram.me/wilayatmedia 🎬 aparat.com/wilayatmedia1 💬 twitter.com/wilayatmedia20 🎬 shiatv.net/user/wilayatmedia 📱 instagram.com/wilayatmedia4 📱 https://chat.whatsapp.com/Jyl9Wl1xczO85J6en0P7Bz