📷 دھمکیوں اور رشوت کے خلاف مہذب لوگوں کی مقاومت
اگر آپ لوگ مہذب ہوجائیں، تعلیمی طبقہ، علماء کا طبقہ اگر مہذب ہوجائیں تو ملک بھی مہذب ہوجائے گا۔ اگر ملک مہذب ہوجائے تو مہذب ملک ظلم کے بوجھ تلے نہیں جائے گا، استعماری ظلم کے بوجھ تلے نہیں جائے گا، یہ ساری بدعنوانیاں اِس وجہ سے ہے کہ ایسے بد عنوان طبقے مثلا فرض کریں کہ دوسرں کے وعدے یا دوسروں کی زبردستی کی وجہ سے اُن کے بوجھ تلے دب جاتے ہیں، اگر وہ مہذب ہو جائیں تو دوسروں کے وعدے اُن پر اثر نہیں کریں گے، اور نہ ہی دوسروں کا رعب اُن پر اثر کرے گا۔
امام خمینی (رح)| 13 مئی 1979
#پوسٹر #امام_خمینیؒ #دھمکی #رشوت #خلاف #مہذب #لوگ #مقاوت #تعلیم #طبقہ #علماء #ملک #ظلم #بوجھ #استعماری #بدعنوانی #وعدہ #زبردستی #اثر #رعب #زینبیون #لشکرزینبیون
لشکر زینبیون (پاکستان) کے آفیشل اردو پییجز کو جوائن کرنے کے لیے نیچے دئے گئے لنکس پر کلک کر کے شامل ہوں۔
📱 t.me/lashkarezainabyon_ur
📸 instagram.com/zainabyonpak1
🗨 twitter.com/zainabyon_ur
🔔 eitaa.com/lashkarezainabyon_ur
📷 sapp.ir/lashkarezainabyon_ur