eitaa logo
لشکر زینبیون
3هزار دنبال‌کننده
3.2هزار عکس
531 ویدیو
31 فایل
کانال رسمی لشکر خط شکن زینبیون 📡اخبار جهان اسلام، جبهه مقاومت، سیره شهدای مدافع حرم زینبیون مجاهدان عارفی که شور حسینی دارند
مشاهده در ایتا
دانلود
📷 جبھہ مقاومت پہلے سے منظم ہے آج مزاحمتی محاذ گزشتہ چالیس سال کی اس مدت میں مشرق وسطیٰ کے اندر بھی یہاں تک کہ اس سے باہر کے بعض مراکز میں بھی زیادہ منظم پوزیشن میں ہیں اور یہ ایک حقیقت ہے۔ اس کے مد مقابل سامراجی قوت ہے۔ امریکہ کی سامراجی قوت، صیہونی حکومت کی خبیث اور فتنہ انگیز قوت کے گزشتہ چالیس سال کا جائزہ لیا جائے تو اس وقت اس قوت میں کافی تنزل کا شکار ہوئے ہیں۔ زوال سے دوچار ہوئے ہیں۔ ہمارے اپنے تخمینوں اور منصوبوں میں اس حقیقت کو مد نظر رکھنا چاہئے۔ یہ کہ امریکہ کی سیاسی صورت حال، وہاں کے سماجی اور اقتصادی میدانوں میں کیا حالات پیدا ہوئے ہیں اور کیا تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں، ہمارے تخمینوں میں ان کا لحاظ رکھنا چاہئے۔ امام سید علی خامنہ ای دامت برکاتہ|4 جون 2019 📱 t.me/lashkarezainabyon_ur 🗨 twitter.com/zainabyon_ur 🔔 eitaa.com/lashkarezainabyon_ur 📷 sapp.ir/lashkarezainabyon_ur