📷 شہداء کی تجلیل کے پروگرام شہدا کے پیغام کو سننے کے لئے ہیں
میرے عزیزو! شہداء کی تجلیل کے پروگرام شہید کے پیغام کو سننے کے لئے ہیں۔ شہداء ہمارے لئے پیغام رکھتے ہیں اور یہ پیغام قرآن میں نقل ہوا ہے۔ ہمیں زندگی کے روزمرہ کے واقعات، مختلف ضروری اور غیر ضروری مشاغل جنہوں نے ہمیں گھیرا ہوا ہے۔ ساتھ ہی مختلف کششیں جو ہمیں اِدھر اُدھر کھینچتی ہیں۔ ایسے میں ہم شہیدوں کے پیغامات کے محتاج ہیں اور یہ کانفرنسیں اور یہ تقریبات شہید کے پیغام کی حامل ہوسکتی ہیں۔
امام سید علی خامنہ ای دامت برکاتہ|15 مارچ 2021
#پوسٹر #امام_سید_علی_خامنه_ای #شہید #شہدا #تجلیل #پروگرام #پیغام #سننا #زندگی #تقریبات #پیغامات #محتاج #زینبیون #لشکرزینبیون
📱 t.me/lashkarezainabyon_ur
🗨 twitter.com/zainabyon_ur
🔔 eitaa.com/lashkarezainabyon_ur
📷 sapp.ir/lashkarezainabyon_ur