📷 فکر سعودی ها در باره ی یمن
سعودی همیشه دربارهی یمن چنین تصور میکرد که بخشی از عربستان است که ملت آن باید فرمانبردار و تسلیم ارادهی عربستان باشد. علت چنین کینه توزی این است که ملت یمن به میدان میآید تا خواست و ارادهی خود را برای رسیدن به استقلال، آزادی، تصمیمسازی مستقل و برای رسیدن به یمن قدرتمند و عزیز و یمن عزیزی که به لحاظ تاریخی به داشتن علم تمدن شناخته شده است مطرح کنند. آن زمان که «نجد» [عربستان سعودی] سرتاسر بیابان بود ملت یمن از علم و تمدن برخوردار بودند. علت انتقام گیری آلسعود از ملت یمن و علت این جنگ اینهاست.
سیدحسن نصرالله |۱۳۹۵/۰۷/۲۱
#پوستر #سید_حسن_نصرالله #یمن #آل_سعود #عرب #عربستان #ملت #فرمنبردار #تسلیم #میدان #ارادہ #استقلال #آزادی #مستقل #قدرتمند #تاریخی #شناخت #نجد #بیابان #تمدن #انتقام #جنگ
مرکز رسانه زینبیون در شبکههای اجتماعی
📸 instagram.com/lashkare.zainabyon
📱t.me/lashkarezainabyon
🔔 eitaa.com/lashkarezainabyon
📷 sapp.ir/lashkarezainabyon
📷 تمام استعماری طاقتوں کی جانب سے اسرائیل کی حمایت
اسرائیل مغرب اور مشرق کی استعماری حکومتوں کی ملی بھگت اور اتفاق رائے سے وجود میں آیا اور اسلامی ممالک کو دبانے اور مسمار کرنے کے لئے وجود میں لایا گیا، اور آج تمام استعماری قوتوں کے ذریعے اس کی حمایت کی جاتی ہے۔ برطانیہ اور امریکہ اپنی فوجی اور سیاسی طاقت اور مہلک ہتھیار سونپنے کے ذریعے اسرائیل کو مستحکم کرتے ہیں، عربوں اور مسلمانوں کے خلاف یکے بعد دیگرے جارحیت کرنے، فلسطین اور دیگر اسلامی سرزمینوں پر مسلسل قبضہ کرنے کے لئے اکساتے اور لالچ دلاتے ہیں، اور سوویت یونین مسلمانوں کو طاقت سے لیس ہونے سے روکنے کے لئے دھوکہ دہی، دغا بازی اور سمجھوتہ کرنے والی پالیسی کے ذریعہ اسرائیل کے وجود کو ضمانت فراہم کرتا ہے۔
امام خمینی (رح)| 8 اگست 1972
#پوسٹر #امام_خمینیؒ #اسرائیل #مغرب #مشرق #استعمار #حکومت #اتفاق #اسلامی_ممالک #مسمار #قوتیں #حمایت #برطانیہ #امریکہ #فوج #سیاسی_طاقت #مہلک #ہتھیار #مستحکم #عرب #مسلمان #جارحیت #فلسطین #قبضہ #لالچ #طاقت #دھوکہ #دغا_بازی #سمجھوتہ #پالیسی #وجود #ضمانت #فراہم #زینبیون #لشکرزینبیون
لشکر زینبیون (پاکستان) کے آفیشل اردو پییجز کو جوائن کرنے کے لیے نیچے دئے گئے لنکس پر کلک کر کے شامل ہوں۔
📱 t.me/lashkarezainabyon_ur
📸 instagram.com/lashkare.zainabyon.ur
🗨 twitter.com/zainabyon_ur
🔔 eitaa.com/lashkarezainabyon_ur
📷 sapp.ir/lashkarezainabyon_ur