eitaa logo
💠رزم میڈیا💠
156 دنبال‌کننده
24 عکس
56 ویدیو
3 فایل
✨رہبر معظم: ہمارے جوان، ہمارے افسران جنگ نرم ہیں۔🌹 💌رابطہ: @Sardazerasune
مشاهده در ایتا
دانلود
13.24M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
🎤 میڈیا ، میزائل سے مضبوط🚀 💠رہبر معظم انقلاب 💠 ┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄ @razmemedia
44.7M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
🎶ترانه (تلک القضیۃ) 📌اردو ترجمہ کے ساتھ اس ترانہ کو امیر عید نے فلسطین کی مظلومیت کو بیان کرنے کے لیے پڑھا ہے۔ یہ ترانہ میڈیا کی جنگ میں دشمن پر ایک وار سمجھا گیا ہے۔ ┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄ @razmemedia
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
نمایش در ایتا
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
📌اسرائیل کے دارالحکومت (تل آویو) میں ہزاروں لوگ احتجاج کر کے چاہتے ہیں نتانیاہو مستعفی ہو جائے۔ ان کا کہنا ہے نتانیاہو جنگ میں نہیں جیت سکتا۔ 🇮🇱🔥 ┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄ @razmemedia
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
📌گذشتہ رات ، اسرائیل کی ایک بندرگا پر جس کا نام ایلات ہے ، کچھ نامعلوم جہاز حملہ آور ہوئے‼️ ┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄ @razmemedia
47.72M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
🎤 میڈیا ، میزائل سے مضبوط🚀 💠رہبر معظم انقلاب 💠 ┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄ @razmemedia
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
نمایش در ایتا
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
✨رزم میڈیا کی طرف سے آپ سب کو عید مبارک🌹 ┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄ @razmemedia
5.44M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
🌹غزہ میں جنگ کے با وجود پھر بھی نماز عید الفطر برپا کی گئی۔ ┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄ @razmemedia
📌اس ڈر سے مر جاؤ‼️ ▪️تہران کے فلسطین چوک پر اسرائیل کو مخاطب قرار دیتے ہوئے عبری زبان میں لکھا گیا کہ: اس ڈر سے مر جاؤ ▪️ایک ہفتہ پہلے اسرائیل نے شام میں ایران کے سفارت خانے کو مزائل سے ویران کیا۔ جس میں سات افراد شہید ہو گئے۔ ان میں سے شہید زاہدی اور صداقت ایران کے مہم افراد سے تھے۔ ▪️اسرائیل کو معلوم ہے کہ ایران ضرور بدلہ لے کا ، مگر کب ، کیسے ، کہاں ⁉️ کوئی پتہ نہیں۔ اس طرف ایران بھی بالکل خاموش ہے۔ صرف حکومتی مقامات نے یقین دھانی کی کہ بدلہ ضرور لیں گے۔ ▪️ایک ہفتہ ہو گیا ہے کہ اسرائیل انتظار کر رہا ہے کب حملہ ہو گا۔ ایران کے بدلے کے ڈر سے صہیونی حکومت نے بہت سارے ممالک سے اپنے سفارت خانے خالی کردیے ہیں۔ ▪️اسرائیل نے اپنی پوری فوج کو تیار رکھا ہے۔ اور علاقے کے جی پی ایس سسٹم میں بہی خرابی ایجاد کر دی ہے۔ ▪️ایران کا کہنا ہے کہ ہم جلد بازی میں بدلہ نہیں لیں گے۔ بلکہ اپنے وقت پر منہ توڑجواب دیں گے۔ ┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄ 💌غزہ کے حالات سے آگاہ رہنے کے لیے ہمارے ساتھ رہیں 👇🏻 https://www.facebook.com/profile.php?id=61557900969737&mibextid=ZbWKwL
13.7M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
آیۃ اللہ سید علی خامنہ ای عید نماز کے خطبہ میں فرماتے ہیں: اسرائیل کو سزا ملنی چاہیے اور سزا ملے گی۔ ┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄ @razmemedia