33.51M حجم رسانه بالاست
مشاهده در ایتا
🔸اسرائیل: ایران کچھ ہفتے ہمیں ڈرائے گا۔ 🇮🇷⚔️🇮🇱
┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄
@razmemedia
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
📌ایران کا هایپرسونیک مزائل ، جس کا نام (فتاح) ہے۔ یہ مزائل 400 سیکنڈ میں اسرائیل پہنچ سکتا ہے۔🇮🇷
┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄
@razmemedia
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
رفح میں عام لوگوں پر اسرائیل نے بمب گرائے۔ 🇵🇸❤️
┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄
@razmemedia
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
✌🏻 فلسطینی جوانوں نے صہیونی فوجیوں کے ساتھ خالی ہاتھ مقابلہ کیا🇵🇸
اللّٰہ سب مظلومین کی مدد فرمائے
┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄
@razmemedia
کولمبیا نے اپنے روابط اسرائیل کے ساتھ منقطع کر دیے۔
کولمبیا کے صدر نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی اقدامات کی وجہ سے، چاہتا ہوں اپنے ملک کے روابط اسرائیل سے منقطع کروں۔
┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄
@razmemedia
صہیونی حکومت کی کابینہ نے الجزیرہ چینل کی فعالیت کو ممنوع قرار دیا۔
🔹صہیونی حکومت کی کابینہ نے کل
الجزیرہ چینل کی فعالیت کو روکنے کے لیے فیصلہ کردیا۔
🔹 نتنیاہو نے اس فیصلہ کے بارے لکھا:
الجزیرہ عوام کو جوش دلانے والا چینل ہے۔
اسرائیل کے وزیر مواصلات نے بھی الجزیرہ کو اسرائیل کی امنیت کے لیے نقصان دہ سمجھا اور کہا:
اس فیصلہ پر بلافاصلہ عمل ہوگا۔
🔹 الجزیرہ چینل نے اسرائیل کے غزہ میں بہت سارے غیر انسانی اقدامات کو برملا کیا۔
اور اس چینل کے بہت سارے اینکر (خبرنگار) اور ان کی فیملی اسرائیلی حملات کی وجہ سے، غزہ میں شہید ہو چکے ہیں۔
┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄
@razmemedia
💠غزہ کی آواز بنے🇵🇸
اس چینل سے اردو خبروں کو منتشر کریں اور میڈیا کی جنگ میں حصہ لیں۔
┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄
@razmemedia
نتانیاہو نے کہا:
ہم ،حماس کی شرط کو جنگ کے روکنے کے لیے قبول نہیں کر سکتے۔
▪️حماس کے شرط کو قبول کرنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ قدرت میں رہ جائیں ، حماس کی شرطوں کو قبول کرنا یعنی ایران کے آگے تسلیم ہونا۔
┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄
@razmemedia
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
اسرائیلی فوج نے رسمی طور پر رفح پے حملہ کرنے کا اعلان کیا۔
♦️آویخای ادرعی ، اسرائیلی فوج کے ترجمان نے رسمی طور پر رفح پے حملہ کرنے کا اعلان کیا۔
┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄
@razmemedia
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
اسرائیل نے اپنا زمینی حملہ رفح پے شروع کیا۔
اسرائیلی فوج نے اپنی ٹینکوں کی ویڈیو منتشر کی۔
┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄
@razmemedia
فعلا قابلیت پخش رسانه در مرورگر فراهم نیست
مشاهده در پیام رسان ایتا
اسرائیل کے ظلم کی انتہا۔۔۔ 💔
┅❀رزم میڈیا❀┅┅┄
@razmemedia